English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Uncharted | Adjective | جِس کی نِشان دہی نہ کی گئی ہو ، جَیسے نَقشے میں یا چارٹ میں ۔ نامَعلُوم ۔ |
| Unchartered | Adjective | چار ٹر کے بغیر ۔ بغیر رسمی آئین یا تشکیل کے ۔ غیر قانونی ۔ بے قاعدہ ۔ بلا اختیار ۔ |
| Unchary | Adjective | غیر محتاط ۔ غیر ہو شیار ۔ بے خبر ۔ |
| Unchaste | Adjective | بَدچَلَن ۔ بَدکار ۔ جو پاک دامَن نَہ ہو ۔ غَیر پاکیزہ ۔ ناخالَص ۔ |
| Unchastely | Adverb | بَدچَلنی سے ۔ بَدکاری سے ۔ غَیر پاکیزگی سے ۔ غَیر شائستگی سے ۔ |
| Unchastened | Adjective | ناکامی یا غلطی سے عبرت نہ حاصل کرنے والا ۔ چکنے گھڑے جیسا ۔ نادم نہ ہونے والا ۔ اعتراف گناہ نہ کرنے والا ۔ |
| Unchasteness | Noun | بَدچَلنی ۔ بَدکاری ۔ بے عَصمَتی ۔ گُناہ آلُودگی ۔ غَیر شائستگی ۔ |
| Unchastised | Adjective | جس کی تادیب نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unchastity | Noun | ناپاکی ۔ آلودگی ۔ گندگی ۔ |
| Uncheated | Adjective | فریب ناخوردہ ۔جس نے دھوکا نہ کھایا ہو ۔ |
| Unchecked | Adjective | جسے روکا نہ گیا ہو ۔ روک ٹوک کے بغیر ۔ جسے آزادی سے ہونے دیا جائے ۔ تشدد جس کی روک تھام نہ کی جا رہی ہو ۔ |
| Uncheered | Adjective | جس کی دلداری نہ ہوئی ہو ۔ جسے خوش نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Uncheerful | Adjective | نا خوش ۔نا شاد ۔غیر فرحت بخش ۔ |
| Uncheerfully | Adverb | نا خوشی کے ساتھ ۔ناشاد ہو کر ۔ |
| Uncheerfulness | Noun | ناخوشی ۔ناراضگی ۔ نا شادمانی ۔ |
| Uncheery | Adjective | نا خوش ۔نا مسرور ۔ دلگیر ۔اداس ۔ |
| Unchequered | Adjective | غیر شطرنجی ۔غیر بوقلموں ۔جو رنگا رنگ یا چار خانہ نہ ہو ۔ |
| Uncherished | Adjective | جسے نوازا نہ گیا ہو ۔جس کی پرورش و پر داخت نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unchewed | Adjective | بغیر چبایا ہوا ۔ جسے چبایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unchid | Adjective | جس کی تادیب وتنبیہہ یا زجرو توبیع نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unchidden | Adjective | دیکھو ۔ |
| Unchild | Verb | اولاد سے محروم کرنا ۔ بے اولاد کرنا ۔ |
| Unchildlike | Adjective | غیر بچکانہ ۔غیر طفلانہ ۔غیر معصوم ۔ |
| Unchilled | Adjective | غیر خنک ۔غیر اَزردہ ۔ |
| Unchipped | Adjective | (لکڑی) جس کی چھپٹی نہ اتاری گئ ہو ۔ |
| Unchiselled | Adjective | جسے چھینی سے تراشا نہ گیا ہو ۔ |
| Unchivalrous | Adjective | جس میں شرافت ۔ شجاعت اور دردمندی کا جوہر نہ ہو ۔ جو خواتین کے ساتھ شائستگی سے پیش نہ آئے ۔ غیر مہذب ۔ |
| Unchivalrously | Adverb | شرافت ۔ شجاعت اور درد مندی دکھائے بغیر ۔ |
| Unchoke | Verb | گلانہ گھونٹنا ۔گلے میں پھنسی ہوئی چیز کا نکل جانا ۔پھندا کھولنا (گلے کا ) |
| Unchoked | Adjective | جس کا گلا نہ گھونٹا گیا ہو ۔ |