English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uncaged Adjective پنجرے سے نکالا ہوا ۔اَذاد ۔ بے قید ۔
Uncalcined Adjective غیر تکلیس شدہ ۔کشتہ نہ شدہ ۔جسے جلا کر راکھ نہ کیا گیا ہو ۔
Uncalculated Adjective بے حساب ۔بے انداز ہ ۔بے شمار ۔
Uncalculatingly Adverb بغیر سوچے بچارے ۔ بے غرضانہ ۔بے حساب ۔
Uncalendared Adjective غیر مرتب ۔جسے درج رجسٹر نہ کیا گیا ہو ۔
Uncalled Adjective غیر ضروری ، نامناسب ، ناموزوں ، بے بلایا ہوا ، بے دعوت ، بے طلب ، غیر ضروری گستاخانہ ، بے موقع ، غیر مدعوں ، ناطلب کردہ اصل ۔
Uncalled capital Noun نا طلب کردہ اصل ۔ غیر مطلوبہ سرمایہ ۔
Uncalled for Idiom بغیر وجہ ۔
Uncalled for Idiom بغیر وجہ ۔
Uncallow Verb سطح زمین کی اوپر کی پرت کو ہٹا دینا ۔
Uncalm Verb بے سکون کرنا ۔ بے چین کرنا ۔غیر مطمئن کرنا ۔
Uncalulating Adjective نا مناسب ۔ بے اندازہ ۔ بغیر سوچا بچارا ہوا ۔
Uncambered Adjective غیر محذب ۔غیر خمیدہ ۔
Uncancelled Adjective غیر مسترد ۔غیر منسوخ ۔
Uncandid Adjective غیر صادق ۔
Uncandidly Adverb غیر مخلصانہ طور پر ۔
Uncandidness Noun غیر مخلص ہونا ۔
Uncandour Noun بد باطنی ۔ناراستی ۔
Uncannily Adverb انہونے پَن سے ۔ پُر اسرار طَریقے سے ۔ اوہام پَرَستی سے ۔ غَیر طَبعی طَور سے ۔
Uncanniness Noun انہونا پَن ۔ پُر اسراریت ۔
Uncanny Adjective پراسرار ۔
Uncanny and eerie Idiom وشت ناک اور آسیب زدہ ۔
Uncanonical Adjective کلیسا کے مسلمہ اصولو ں کے خلاف ۔
Uncanonically Adverb کلیسائی قوانین کے خلاف ہو کر ۔ غیر شرعی طور پر ۔
Uncanonicalness Noun غیر شرعی یا غیر مستند ہونا ۔
Uncanonize Verb اولیاء کی فہرست سے خارج کرنا ۔ولی نہ سمجھنا
Uncanonized Adjective جو ولی نہ قرار دیا گیا ہو ۔ جسے اولیاء کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہو ۔
Uncap Verb ٹوپی اتارنا ۔
Uncapable Adjective نا قابل ۔ناموزوں ۔نالائق ۔
Uncapacious Adjective تنگ ۔غیر کشادہ ۔غیر فراخ ۔