English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unchained Adjective بَندَہٴ آزاد ۔ کھُلا ہُوا ۔ زَنجیروں سے آزاد کیا ہُوا ۔
Unchallengeable Adjective نا قابلِ چیلنج ۔ جس پر حملہ نہ کیا جا سکے ۔
Unchallengeably Adverb چیلنج نہ کرتے ہوئے ۔ نہ اُکساتے ہوئے ۔ نہ بھڑکاتے ہوئے ۔
Unchallenged Adjective بے چیلنج ۔
Unchallenging Adjective جو کوئی ولولہ نہ پیدا کر سکے ۔ چیلنج سے خالی ۔ جس میں کوئی دشواری یا جو کھم نہ ہو ۔
Unchancy Adjective منحوس ۔
Unchangeable Adjective تَغَیُّر ناپَذیر ۔ غَیر مُبَدِّل ۔ ناقابِلِ تَبدیل ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔ تَغَیُّر سے بَری ۔
Unchangeableness Noun غیر متبدل ہونا ۔ غیر تغیر پذیری ۔ تغیر نا پذیری ۔
Unchangeably Adverb غَیر مُتبَدَّل طَریقے پَر ۔ غَیر مُتغَیَّر طَریقے پَر ۔
Unchanged Adjective تَرمیم کے بَغَیر ۔ جُوں کا توں ۔ نہ بَدلَہ ہُوا ۔ غَیر تَبدیل شُدہ ۔
Unchanging Adjective نہ بَدَلنے والا ۔ تَبدیل نہ ہونے والا ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔ جو بَدلَہ نہ جا سَکے ۔
Unchangingly Adverb سدا ایک جیسا رہتے ہوئے ۔ سدا بہار رہتے ہوئے ۔ ہمیشہ خوش حال رہتے ہوئے ۔
Unchangingness Noun استقلال ۔عدم تغیر ۔نہ بدلنے کی حالت ۔
Unchannelled Adjective بے نالی ۔ بے اَبرو ۔جسے راستہ نہ دیا گیا ہو ۔
Unchaperoned Adjective نِگرانی کے بَغَیر ۔ اتالیقہ کے بَغَیر ۔ نِگران کے بَغَیر ۔ جِس کی نِگرانی نہ ہو ۔
Uncharactered Adjective (موسیقی) (اَواز) جو کسی حرف یا علامت کے ذریعہ نہ ظاہر کی گئی ہو ۔
Uncharacteristic Adjective مزاج یا عام روش کے بر خلاف ۔ غیر امتیازی ۔
Uncharacteristically Adverb غیر امتیازی طور پر ۔ غیر مخصوص انداز میں ۔
Uncharged Adjective بے بار ۔ اَن بَرقایا ۔ جِسے چارج نہ کیا گیا ہو ، بَرقی تَوانائی سے نہ بھَرا گیا ہو ۔
Uncharged body Noun (برقیات) بے بار جسم ۔
Unchariot Verb رتھ سے اتارنا ۔
Uncharismatic Adjective دل موہ لینے کی کیفیت سے خالی ۔ غیر کر شماتی ۔
Uncharitable Adjective تَنگ دِلانا ۔ تَنگ دِل ۔ غَیر خیراتی ۔ غَیر فیاضانَہ ۔ سَخت گیر ۔
Uncharitableness Noun سَخت گیری ۔ تَنگ دِلی ۔ غَیر فیّاضی ۔
Uncharitably Adverb تَنگ دِلی سے ۔ سَخت گیری سے ۔ غَیر فیاضانَہ طَور سے ۔
Uncharity Noun نا ہمدردی ۔نامہربانی ۔ سخت گیری ۔
Uncharm Verb دلربائی کی دلکشی چھین لینا ۔ دلکشی سے محروم کردینا ۔
Uncharmed Adjective جادو کے اثر اَزاد کیا ہوا۔
Uncharnel Verb مردہ خانے سے نکالنا ۔قبر سے نکالنا ۔
Uncharred Adjective بغیر جلایا ہوا ۔بغیر جھلسا ہوا ۔