uncertainty principle – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

اصول لاتیقن : کسی ذرے کی پوزیشن اور مومینٹم کا بیک وقت طور پر تعین کرنا ممکن نہیں ۔ یہ اصول ہیسبزگ نے وضع کیا یہ مادہ کی دوہری ذرہ موج نیچر ابھرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اصُولِ لا تیقن ۔ {طِبیعیات} قَدری میکانیات سے مُتعَلّق اصُول جو ایک معین وَقت پَر ایک سے زیادہ قابِلِ مُشاہِدہ مِقدار کی تَجَرباتی صحَت و دَرُستی کے نامُمکنات کو بیان کَرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu