English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unbuckled | Adjective | جس کا بکسوا کھلا ہو ۔ کھلا ہوا ۔اَزاد ۔ |
| Unbudded | Adjective | بے غنچہ ۔جو غنچہ دار نہ ہو ۔جس میں کلیاں نہنکلی ہوں ۔ |
| Unbuffered | Adjective | ان بفرڈ ۔ کسی شئی کا اس سے متعلق یا اس کی ایسی خاصیت جو ڈیٹا کریکٹرز میموری میں سٹور نہیں کرتا ۔ اس کے بجائے انہیں وصول کرتے ہی پروسیس کرنا شروع کردیتا ہے ۔ |
| Unbuild | Verb | ڈھانا ۔ مَسمار کَرنا ، جَیسے کِسی تَعمیر شُدہ چیز کا ۔ تَباہ و بَرباد کَرنا ۔ |
| Unbuilt | Adjective | غیر تعمیر شدہ ۔(ابھی ) نہ بنا ہوا ۔جس کی تعمیر نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unbundle | Verb | ان بنڈلڈ ۔ ایک مخلوط سیلز پیکج کی اشیاء کو جدا جدا کرنا ۔ مثال کے طور پر سافٹ وئیر پیکج کی صورت میں فروخت کرنے کی بجائے علیحدہ علیحدہ فروخت کرنا ۔ |
| Unbundled | Adjective | ان بنڈلڈ ۔ ایک مکمل ہارڈ وئیر سافٹ وئیر پیکج کے حصے میں شامل نہ ہونا یہ اصطلاح خصوصا ایہسی مصنوعہ پر لاگو ہوتی ہے جو پہلے بنڈلڈ تھی ۔ ایسی اشیاء کے برعکس جو ہمیشہ علیحدہ علیحدہ ہی فروخت کی گئی ہیں ۔ |
| Unbung | Verb | ڈاٹ کھولنا ۔ ڈاٹ نکالنا یا ہٹانا ۔ |
| Unburden | Verb | جی ہَلکا کَرنا ۔ دِل کا بوجھ اُتارنا ۔ بوجھ یا بار سے خَلاصی حاصِل کَرنا ۔ |
| Unburdened | Adjective | بوجھ سے آزاد ۔ جس کا بوجھ اتر چکا ہو ۔ سبک بار ۔ |
| Unburdenunburthen | — | — |
| Unburied | Adjective | غیر مدفون ۔ ان گڑا ۔ جسے دفن نہ کیا ہو ۔ جسے زیرے زمین دبایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unburned | Adjective | جو اگ میں جل کر ختم نہ ہو گیا ہو ۔ جو نذر اَتش نہ گیا ہو ۔ |
| Unburnished | Adjective | بے پالش ۔ بے صیقل ۔غیر مجلّی ۔ نا صاف ۔ |
| Unburnt | Adjective | جو جلا نہ ہو ۔ جو جھلسا ہوا نہ ہو ۔ جسے آنچ نہ آئی ہو یا نقصان نہ پہنچا ہو ۔ خصوصاً اینٹ کچی جو بھٹی میں پکائی نہ گئی ہو ۔ |
| Unburntunburned | — | — |
| Unburst | Adjective | جو پھٹا نہ ہو ۔ جو پھٹ کر اڑا نہ ہو ۔ درست سالم ۔ |
| Unburthen | Verb | دیکھو ۔ |
| Unbury | Adjective | کھود کر نکالنا ۔گڑی ہوئی چیز کو کھودنا ۔ |
| Unbusied | Adjective | نا مشغول(شاذ) ۔ |
| Unbusiesslike | Adjective | خلاف اصول کاروبار ۔ |
| Unbusinesslike | Adjective | غیر کاروباری ۔ کاروبار کی مروّج اخلاقیات کے برعکس ۔ |
| Unbusy | Verb | نا مشغول ۔ فارغ ۔ خالی ۔ غیر مصروف ۔ |
| Unbuttered | Adjective | بے مکھن کا ۔ بغیر مکھن لگا ۔ |
| Unbutton | Verb | کِسی چیز کے ایک یا زیادہ بَٹَن کھول دینا ۔ بَٹَن کھول کَر اُتار دینا ۔ |
| Unbuttoned | Adjective | بَغَیر بَٹَن کے ۔ کھُلا ہُوا ۔ |
| Unbuttressed | Adjective | بے پشتہ ۔ بے سہارا ۔ بے حمایت ۔ |
| Unc | Noun | یو این سی ۔ یونیورسل نیمنگ کنونشن کا مخفف ۔ بعض اوقات یہ یونیفارم نیمنگ کنونشن بھی کہلاتا ہے ۔ |
| Unc | Noun | یو این سی ۔ یونیورسل نیمنگ کنونشن کا مخفف ۔ بعض اوقات یہ یونیفارم نیمنگ کنونشن بھی کہلاتا ہے ۔ |
| Uncage | Verb | پنجرے سے رہا کرنا ۔ بندشوں سے آزاد کرنا ۔ کھلا چھوڑنا ۔ آزاد کردینا ۔ |