English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unbonneted | Adjective | نَنگے سَر ۔ |
| Unbooked | Adjective | بے رجسٹری۔ غیر رجسٹرڈ ۔ غیر مندرج ۔ |
| Unbookish | Adjective | غیر کتابی ۔ غیر مدرسانہ ۔ جسے پڑھنے کا خاص شوق نہ ہو ۔ کرم کتابی ہونے سے مبرّا ۔ |
| Unboored | Adjective | بے برمایا ۔ بغیر برمایا ہوا ۔جسے برما کر چھید نہ ڈالا گیا ہو ۔ |
| Unboot | Verb, Interjection | اپنے یا کسی اور کے جوتے اتارنا ۔ |
| Unborn | Adjective | جو ابھی پَیدا نہ ہُوا ہو ۔ نا زائیدہ ۔ مُستَقبِل ۔ آئندہ آنے والا ۔ |
| Unborrowed | Adjective | غیر مستعار ۔ جو عاریتاًنہ لیا گیا ہو ۔جو قرض یا ادھار کے طور پر نہ لیا گیا ہو ۔ |
| Unbosom | دل کا حال کہنا ۔ | |
| Unbosomed | Verb | بھانڈا پھوڑا ۔ |
| Unbosomer | Noun | راز ، خَواہشات یا احساسات کا اِظہار کَرنے والا ۔ بھید کھولنے والا ۔ دِل کی بات کہنے والا ۔ |
| Unbostfully | Adverb | غیر شیخی باز انداز میں ۔منکسرانہ ۔ |
| Unbothered | Adjective | پریشانی یا تردد سے بے نیاز ۔ لا تعلق ۔ |
| Unbottomed | Adjective | اپنے پیندے کا ۔ بے ٹھور ٹھکانے ۔ بے تھاہ ۔ |
| Unbottoned | Verb | بٹن کھولا ۔ |
| Unbought | Adjective | بغیر خریدا ہوا ۔ جسے خریدا نہ گیا ہو ۔ |
| Unbound | Adjective | غَیر مُجَلَّد جَیسے کِتاب کے وَرق ۔ نہ بَندھے ہُوۓ ۔ غَیر مُقید ۔ غَیر جُفتَہ ۔ |
| Unbounded | Adjective | لامحدُود ۔ وُسعت میں بے پایاں ۔ عظیم ۔ بے انت ۔ غَیر محدُود ۔ |
| Unboundedly | Adverb | لامحدُود طَریقے سے ۔ بے حِسابی سے ۔ بے اِنتہائی سے ۔ |
| Unboundedness | Noun | لامحدُودیت ۔ بے حِسابیت ۔ |
| Unbowed | Adjective | غَیر خَمیدَہ ۔ نہ جھُکا ہُوا ۔ غَیر مَغلُوب ۔ |
| Unbowel | Verb | پوشیدہ چیز کو ظاہر کرنا ۔ |
| Unbowelled | Adjective | اَنتیں نکالا ہو ا ۔ جس کی اَنتیں نکال دی گئی ہوں ۔ |
| Unbox | Verb | صندوق سے نکالنا ۔ |
| Unbrace | Verb | بَند سے آزاد کَر دینا ۔ ڈھیلا کَر دینا ۔ کَمزور کَر دینا ۔ سَستانا ۔ |
| Unbraced | Adjective | کھولا ہوا ۔(بخلاف کسا ہوا) ڈھیلا (کیا ہوا) ۔ |
| Unbraid | Verb | رسی کے بل کھولنا ۔ |
| Unbraided | Adjective | کھلی ہوئی ۔ بغیر بٹی ہوئی (رسی) ۔ |
| Unbranched | Adjective | شاخوں کے بَغَیر ۔ جِسے شاخوں میں تَقسیم نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unbranching | Adjective | بے شاخ ۔ جس میں شاخیں نہ ہوں ۔ غیر شاخدار ۔ |
| Unbranded | Adjective | مصنوعات جس کا کوئی تجارتی نام نہ ہو ۔ مال مویشی جن پر مالک کا نشان نہ ہو ۔ |