English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unbreachable | Adjective | جس میں شگاف نہ ڈالا جا سکتا ہو ۔ |
| Unbreak fasted | Adjective | جس نے صبح کا ناشتہ نہ کیا ہو ۔ نہار منہ ۔ باسی منہ ۔ |
| Unbreakable | Adjective | نہ ٹُوٹنے پھُوٹنے والا ۔ غَیر شَکَستگی پَذیر ۔ |
| Unbreaking | Adjective | نہ ٹوٹنے والا ۔ مظبوط چمڑا ۔ |
| Unbreathable | Adjective | فضا جو سانس لینے کے قابل نہ ہو ۔ |
| Unbreathed | Adjective | جس کی سانس نہ پھولی ہو ۔جس پر سانس نہ چھوڑی گئی ہو ۔ |
| Unbreched | Adjective | بغیر بر جس کے ۔ برجس نہ پہنے ہوئے ۔ |
| Unbred | Adjective | نوزائیدہ ۔ |
| Unbreech | Verb | توپ کی بریچ کا کھٹکا کھول دینا ۔ بر جس اتارنا ۔ |
| Unbrewed | Adjective | نا پختہ ۔جس میں خمیر نہ اٹھایا گیا ہو ۔ غیر خمیر ۔ |
| Unbribable | Adjective | رشوت سے بالاتر ۔ |
| Unbribed | Adjective | جس نے رشوت نہ لی ہو ۔ |
| Unbrick | Verb | اینٹوں میں نہ چننا ۔اینٹوں سے نکالنا ۔ |
| Unbridgeable | Adjective | جس پر پل نہ باندھا جا سکے ۔ جس کو ملایا نہ جسکے ۔ نا قابلِ رابطہ ۔ |
| Unbridged | Adjective | جسے پل کے ذریعے پار نہ کیا گیا ہو ۔جس پر پل نہ ہو ۔ |
| Unbridle | Verb | لگام اتارنا ۔ |
| Unbridled | Adjective | بَگ ٹُٹ ۔ بے لَگام ۔ جِسے لَگام نہ ڈالی گئی ہو ۔ |
| Unbridledly | Adverb | خود سر طور پر ۔ بے روک ٹوک ۔اَزادانہ ۔ |
| Unbriefed | Adjective | غیر ملخص ۔ جس کا خلاصہ تیار نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unbroached | Adjective | بغیر چھیدا ہوا ۔ جسے برمایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unbroken | Adjective | غَیر شَکَستَہ ۔ نہ توڑا ہُوا جَیسے وعدہ ۔ سالَم ۔ |
| Unbroken family | Noun | غیر منتشر خاندان ۔ |
| Unbrokenly | Adverb | مُسَلسَل ۔ غَیر مُتقَطع طَور پَر ۔ سالمیّت سے ۔ تَسَلسُل سے ۔ |
| Unbrokenness | Noun | تسلسل مسلسل یا غیر منقطع ہونا ۔سالمیت ۔ |
| Unbrother | Verb | بھائی کے رتبے سے محروم کرنا ۔ درجہء اخوت سے محروم کرنا ۔ |
| Unbrougth | Adjective | نہ لایہ ہوا ۔ غیر اَمادہ ۔جسے لایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unbroutherly | Adjective | غیر برادرنہ ۔ جو بھائی کے شایان نہ ہو ۔ |
| Unbruised | Adjective | جسے خراش تک نہ آئی ہو ۔ بے زخم ۔ بے داغ ۔ بے خراش ۔ |
| Unbrushed | Adjective | نا صاف ۔ بغیر جھاڑا ہوا ۔ بغیر صاف کیا ہو ۔ |
| Unbuckle | Verb | بَکسُوا کھولنا ۔ کِسی کے بَکسُوے کھولنا ۔ |