unbundle – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ان بنڈلڈ ۔ ایک مخلوط سیلز پیکج کی اشیاء کو جدا جدا کرنا ۔ مثال کے طور پر سافٹ وئیر پیکج کی صورت میں فروخت کرنے کی بجائے علیحدہ علیحدہ فروخت کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

گٹھڑی کھولنا ۔ بنڈل میں سے نکالنا ۔ اشیائے تجارت یا خدمات کو الگ الگ برائے فروخت پیش کرنا ۔ کسی کمپنی کو الگ الگ کاروبار کی شاخوں میں بانٹ دینا ۔

🔹 Roman Urdu