English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uranist Adjective خلاف وضع فطری ۔
Uranite Noun (کان کنی) یورینی ۔ کچ دھات ۔ یورینائٹ ۔
Uranitic Adjective یورینائٹ یا یورینیم کے اجزاء سے مرکب ۔
Uranium Phrase یورینیم : قدرتی طور پر پایا جانے والا تابکار عنصر ، ایٹمی وزن 238.03 ، ایٹمی نمبر 92 ، کثافت اضافی 18.95 ، نقطہ پگھلاﺅ 1132.c ، ایک سخت سفید دھات ۔
Uranium 235 Noun یورینیم کی ہم جانی شکل جو ایٹم بم اور ری ایکٹر ایندھن میں مسلسل رد عمل سے پھٹ کر ٹُکڑے ٹُکڑے ہوتا ہے ۔
Uranium hexafluoride یورینیم ھیکسافلورائیڈ ۔ اڑجانے والا قلمی مرکب جسے یورینیم کار بائیڈ کو پینٹ کلورائیڈ پر فلورین کے ساتھ گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ آب گیر ہے اور مرطوب ہوا میں دھواں پیدا کرتا ہے ، یورینیم آئسوٹوپس کو الگ کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
Uranium penta chloride یورینیم کلورائیڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کا آب گیر ٹھوس مادہ یورینیم آکسائیڈز کی طویل کلوری نیشن سے حاصل ہوتا ہے ۔ گرم کرنے پر ٹیٹرا کلورائیڈ اور کلورین میں منتشر ہو جاتا ہے ۔
Urano (جزو ترکیبی) یورینائٹ یا یورینیم کے لئے ہمیشہ مرکب الفاظ میں آتا ہے ۔
Urano (جزو ترکیبی) یورینائٹ یا یورینیم کے لئے ہمیشہ مرکب الفاظ میں آتا ہے ۔
Uranograph Noun نِگارِش افلاک ۔ نقشہ افلاک ۔
Uranographer Noun ماہر فلکیات ۔ علم ہیّت کا جاننے والا ۔
Uranographic Adjective افلاک نِگارانہ ۔ تشریح افلاک کے مُتعلق ۔
Uranographic al
Uranography Noun فلک نِگاری ۔ فلکیات کی شاخ جِس کا تعلق سِتاروں کے محل و قوع اور ان کے نقشے ترتیب دینے سے ہے ۔
Uranological Adjective علم ہیّت سے متعلق ۔
Uranology Noun علم ہئیّت ۔ فلکیات ۔
Uranometrical Adjective غیر متروک ستاروں کے حجم اور ان کی اضافی دوری کی پیمائش سے متعلق ۔
Uranometry Noun علم مساحت افلاک ۔نقشہء کواکب ۔
Uranoplastic Adjective تالو کے سخت حصے کی پیوندی جراحی سے متعلق ۔
Uranoplasty Noun تالو کے سخت حصے کی پیوندی جراحی ۔
Uranoschisis Noun پھٹا ہوا تالو ، شرم الحنک
Uranoschism Noun حنک مشقوق ، شرم الحنک ، تالو کا پھٹا
Uranoscopus Noun ایک قسم کی مچھلی جس کی آنکھیں سر پر ہوتی ہیں ۔
Uranostaphyloschsis Noun نرم اور سخت دونوں قسم کے تالو کا پھٹنا
Uranous Adjective (کیمیا) کم درجے کے یورینیم آکسائیڈ سے متعلق یا بنا ہوا ۔
Uranus Phrase یورانوس ۔ سکینہ (سّیارہ) : ایک سیارہ جس کے پانچ سٹلائٹ ہیں ، سورج سے اوسط فاصلہ 2869.6 ملین کلو میٹرز ، 84 سال کا ایک ، کمیّت زمین سے قریباً 14.52 گنا ۔ قطر47100 کلو میٹرز ، سطح کا درجہ حرارت 180.c ۔
Uranyl Noun (کیمیا) یورینیم کے بہت سے مرکبات میں پایا جانے والا ایک اساسی جز ۔
Uranyl derivatives یورینائل ماخوذات ، یورینیم ۔ کے مرکبات جن میں یورینیم آکسائیڈ گروپنگ ہوتی ہے ۔ زیادہ تر ماخوذات میں گہرا زرد رنگ پایا جاتا ہے ۔ تابکاری پر چکمدار سبز روشنی پیدا کرتے ہیں ۔
Uraria picta Noun دابرہ ، دیتر
Urarthritis Noun التہاب مفصلی نقری ، جوڑوں کی گھٹیاوی سوزش