English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Upto برابر ۔ اِس قابِل ۔ منصُوبہ بنانے والا ۔ کرنے والا ۔
Upto date الی الاّن ۔ مکمل حسابات ۔ تاریخ جاریہ تک ۔ تازہ ترین ضروریات یا علم کے مطابق
Upto october 2005 earthquake this has been the deadliest earthquake in the region Phrase اکتوبر ٢٠٠٥ کا زلزلہ تک، یہ زلزلہ،اس ہی علاقے میں خوفناک ترین تھا
Upto snuff Noun, Adjective خاصا ہوشیار ۔ چلتا ہوا ۔ پکا بھولے کی ضد ۔ دنیا داری کی عقل رکھنے والا ۔ معیاری ۔
Upto the hilt Idiom مکمل طور پر ۔
Upto the standard books will be purchased for school library Phrase سکول لائبریری کے لیے معیاری کتب خریدی جائیں گی
Uptown Adverb کِسی شہر کے بالائی حِصّے کو ۔ شہر کے بالائی حِصّے کی طرف حرکت کرتا ہوا ۔
Uptowner Noun مزکورہ بالا رہائشی علاقے کا فرد ۔
Uptrend Noun بہتری کی طرف رحجان خصوصاً اقتصادی معاملات میں ۔
Upturn Verb اُلٹا دینا ۔ اوندھانا ۔ تلے اُوپر کرنا ۔جوتنا ۔
Upturned Adjective اوپر کی جانب گھوما ہوا یا مڑا ہوا ۔ اُلٹا ہوا ۔ اوندھا ہوا ۔ کھود کر نکلا ہوا ۔
Upturning Noun اَنکھ چہرہ وغیرہ کو اوپر کی طرف اٹھانا ، گھمان۔ اوپر مڑنا ، اوپر بڑھنا ۔
Upvc Phrase تفصیل کے لیے pvc دیکھو ۔
Upward Adjective, Adverb اُوپر کی طرف ۔ اونچے عہدے کی طرف ۔ اُونچی رقم ، اُونچے درجے کی طرف ۔
Upward acceleration Noun فرازی سرعت ۔
Upward bias Noun ترقیاتی طرفدار ۔
Upward mobility Noun بُلند رُتبے کے لیے کوشش یا حرکت پذیری ۔ مُعاشرے میں یا پیشہ ورانہ طور پر برتر مقام کی طرف پیش رفت ۔
Upward of upwards of
Upward or upwards of زائد ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ کِسی سے زیادہ ۔
Upwardly Adverb اُوپر کی طرف ۔
Upwardly mobile Adjective بُلند رُتبے کے لیے کوشاں یا رواں دواں ۔ مُعاشرے میں یا پیشہ ورانہ طور پر بُلند مقام حاصِل کرنے کا خواہاں یا ایسا مقام حاصِل کرنے کا اہل ۔
Upwardness Noun اُوپر کی طرف جانے کی حالت ۔
Upwards Adjective, Adverb اوپر کی طرف ۔ بلند ۔ اونچا ۔
Upwarp Noun وسیع و عریض زمینی اُبھار ۔ ٹیلا یا ارتفاع ۔
Upwind Adverb ہوا کے مُخالِف ۔ ہوا کی طرف ۔ ہوا کے مُخالِف رُخ پر ۔
Ur Interjection یہ ایک مہمل لفظ یا آواز ہے جو بولنے یا تقریر کرنےکے دوران میں اُس وقت نکلتی ہے جب مقرر یا بولنے والا اپنے مفہوم کی ادائیگی کے لیے لفظ ڈھونڈتا ہے اور وہ اُسے نہیں ملتے ۔
Ur Interjection یہ ایک مہمل لفظ یا آواز ہے جو بولنے یا تقریر کرنےکے دوران میں اُس وقت نکلتی ہے جب مقرر یا بولنے والا اپنے مفہوم کی ادائیگی کے لیے لفظ ڈھونڈتا ہے اور وہ اُسے نہیں ملتے ۔
Urachal fossa Noun زیر شکمی شریان اور رباط مخفی کے درمیان غار
Uracharia Noun بستر میں پیشاب کر دینا
Uracheal Adjective ہوا کی نالی کا ۔