English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urase Noun محلل یوریا
Urate Noun یورک ایسڈ کا نمک ۔
Uratemia Noun یوائیت ، بولات
Urates Noun یوریٹس ، بولات
Uratic Adjective مدر ۔ پیشاب آور ۔
Uratic diathesis Noun نقرسی مزاج
Uratica angina Noun نقرسی ذبحہ
Uratoma Noun یورائی پتھری
Uratosis Noun پیشاب میں یوریٹس کی کثرت ، بول یورائی ، پیشاب کا ٹھوس جزو
Uraturia Noun قارورہ میں مذکورہ بالا یوریٹس کی زیادتی ۔
Urba Name عربہ ۔ تیز بہتی ہوئی ۔
Urbaism Noun شہروں کی خصوصیات ۔ شہری علاقوں کی خصوصیات طرز زندگی ۔ شہرداری ۔
Urban شہری ۔
Urban centralization Noun شہری ارتکاز ۔
Urban community Noun شہری فرقہ ۔
Urban crises Adjective روز افزوں بڑھتے ہوئے معاشرتی اقتصادی اخلاقی اور تعلیمی مسائل ۔
Urban culture Noun ایسا سماج جو خالص صنعتی تہذیب کی دین ہو ۔
Urban decentralization Noun ( سماجیات ) شہری غیر مرکزیت ۔
Urban district Noun شہری ضِلع ۔ شہری آبادیوں کا مجموعہ جِس کا نظم و نسق کوئی مُنتخب کو نسل چلاتی ہو ۔
Urban family Noun شہری خاندان ۔
Urban guerrilla Noun شہری گوریلا ۔ دہشت گرد جو شہری علاقوں میں سرگرم عمل ہو ۔
Urban immovable property شہری جائیداد غیر منقولہ ۔
Urban myth Noun شہری توہم ۔ کوئی بے بُنیاد شہری روایت ۔ جدید دور کی خام خیالیاں ۔
Urban quaestor Noun قدیم روما میں ایک عہدے دار کا لقب جو سلطنت کے خزانچی کی خدمت انجام دیتا ہے ۔
Urban renewal Noun اِصلاح شہر ۔ شہر کو گندگی یا کچی آبادیوں سے صاف کرنے کا عمل ۔
Urban rent restriction act قانون تجدید کرایہ داری شہری ۔
Urban revolution Noun مدنی انقلاب ۔ تمدنی ارتقاء کا ایک دور جس میں شہروں کی تیز رفتاری سے ترقی ہوتی ہے۔
Urban society Noun ایسا سماج جو خالص صنعتی تہذیب کی دین ہو ۔
Urban sociology Noun سماجیات کا ایک شعبہ جو شہری طبقوں کی ترقیات اور سماج پر ان طبقوں کے اثرات کا مطالعہ کرتا ہے ۔
Urban sprawl Noun شہر درازی ۔ شہری علاقوں کا بے روک ٹوک پھیلاوٴ ۔