English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urachus Noun رِباط نال ۔ یوریکس ۔ تَنے کی ساخت کی طَرَح جو پَیٹ میں بَچّے میں بَلَیڈَر کو امبلیکس کے سَاتھ مَلاتی ہے
Uracil Phrase یورسیل : ایک سفید قلمی پائریمیڈین اساس ، نقطہ پگھلاﺅ 338.c ، رائبونکلیک ایسڈ کے نکلیو نائیڈز میں پایا جاتا ہے ۔
Uracratia Verb انجانے میں پیشاب نکلنا ۔
Uradorned Adjective غیر اَراستہ ۔ بے اَرائش ۔سادہ ۔
Uraemia Verb پیشاب کی ایک بیماری جو گردوں کی خرابی یا ان کے کسی نقص کے سبب پیدا ہوتی ہے ۔
Uraemic blindness Noun خون میں یوریا کی وجہ سے بینائی کھو جانا
Uraeus Noun مُقدس ناگ جو قدیم مِصر کی مُقدس ہستیوں ، دیوتاوٴں اور بادشاہوں کے سرپوش پر عموماً پیشانی کے بالکُل اُوپر بطور اقتدار اعلیٰ کی علامت کے بنا ہوتا تھا ۔
Ural Noun (طب) ایک بیہوش کرنے والی دوا ۔
Ural altaic
Uralian Adjective یورالی ۔ یورال کے پہاڑوں کا ۔ اِس خِطے کے لوگوں کے مُتعلق ۔
Uralite Noun یورالانٹ ۔ سبز عموماً ریشہ دار دو رُخی مُرکب ۔
Uralitic Adjective یورالانٹ سے مُتعلّق ۔ سبز رنگ کا ۔
Uralium Noun ایک بے ہوش کرنے والی دوا ۔
Uramil Noun (کیمیا) ایک قسم کا ارغوانی تیزاب ۔
Uramustine Adjective مرض سرطان میں اکثر مستعمل ادویہ ۔ یورامسٹائن ۔
Uran جزو ترکیبی بمعنی ؛ آسمان ؛ فلک یا تالو ۔
Uran o
Uranalysis Noun تحلیل البول ، امتحان بول ، تجزیہ پیشاب
Uranate Noun (کیمیا) ہم رشتہ ، ترشہ پر یورینی تیزاب کے عمل سے بنایا ہوا نمک ۔
Urania Noun ایسی نظم یا کتاب کے عنوان کے طور پر استعمال ہوتا ہے جس کا موضوع آسمانی یا ملکوتی ہو ۔
Uranian Adjective آسمانی ۔ سماوی ۔ بہشتی ۔ مقدس ۔
Uranian venus پاک محبت ، روحانی عشق ۔
Uranic Adjective بہشت سے مُتعلّق ۔ سماوی بہشتی ۔
Uraniconitis Noun تالو کی سوزش ، التہاب الحنک
Uraninite Noun یورانی نائٹ ۔ ایک سیاہی مائل معدن جو پِچ بلینڈ سے مُشابہ ہے ۔
Uraniscocharma Noun پھٹا ہوا تالو ، شق الحنک
Uraniscorrhaphy Noun رم الحنک ، تالو کی مرمت کرنا
Uraniscus Noun محراب دہن ۔ تالو ۔
Uranism Noun ہم جنسی میلان ۔
Uranisoconitis Adjective سوزش تالو ۔