English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Urbanc مہذب با اخلاق ۔
Urbane Adjective مہذب ۔ شائستہ ۔ شُستہ ۔ خوش خلق ۔ دنیا داری ۔
Urbanely Adverb مہذب طریقے سے ۔ شائستگی سے ۔ شُستگی سے ۔
Urbaneness Noun شائستہ پن ۔ شائستگی ۔ شستگی ۔
Urbanism Noun شہری مزاج ۔ شہری طرز زندگی ۔ شہر شناسی ۔ شہری زندگی کا مُطالعہ ۔
Urbanist Noun شہری طرز زِندگی کا حامِل شخص ۔
Urbanistic Adjective شہری طرز زندگی کی خصوصیات رکھنے والا ۔
Urbanistically Adverb شہریوں کی طرح ۔ شہری طرز زندگی سے ۔
Urbanite Noun شہری علاقے کا رہنے والا ۔ شہری باشِندہ ۔
Urbanities Noun خوش خلقی ۔ شائستگی کا عمل یا سُلوک ۔
Urbanity Noun تہذیب ۔ شائستگی ۔ خوش خلقی ۔
Urbanization Noun شہری بنایا جانا ۔ شہری خصوصیات کا پیدا کیا جانا ۔
Urbanize Verb (شاذ) مہذب یا شائستہ بنانا ۔
Urbiculture Noun ایسے رسم و رواج اور مسائل جو خالص بڑے شہروں اور شہری زندگی کے پیدا کردا ہیں ۔
Urceiform Adjective صراحی نُما ۔
Urceolar Adjective صراح نُما ۔
Urceolate Adjective (نباتیات) گھڑے کی شکل کا ۔ صراحی نُما ۔
Urceolus Noun پودوں یا جانوروں میں ایک صراحی نما ٹیوب یا خول خصوصاً حفاظتی عضو یا حصے کے طور پر ۔
Urceus Noun قدیم روما کی ایک صراحی یا سبو جس میں صرف ایک جانب دستہ لگا ہوتا تھا ۔
Urchin Noun خارپشت ۔ ساہی ۔ سیہی ۔
Urd Noun اُرد کی دال جو برصغیر پاک و ہِند میں بہت پسند کی جاتی ہے ۔
Urdab Name اردب ۔ بیچ میں آنا ۔
Urdam Name اردم ۔ نیک سیرت ۔
Urdee Adjective (نقابت) (کراس) تیز نوک والا ۔ نکیلا ۔ (لہساخم) جس میں متوازی نکیلے ٹکڑے لگے ہوں ۔
Urdsher Name اردشیر ۔ شر کے غصہ والا ۔
Urdu Noun اُردو زُبان ۔ پاکستان کی قومی زبان ۔
Urdu is an easy language Phrase اردو ایک آسان زبان ہے
Urdu is not an easy language Phrase اردو ایک آسان زبان نہیں ہے
Urdu is spoken and fol lowed throughout pakistan Phrase اردو سارے پاکستان میں سمجھی اور بولی جاتی ہے
Urdu is spoken in many parts of pakistan Phrase اُردو پاکستان کے بہت سے علاقوں میں بولی جاتی ہے