uranyl derivatives – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

یورینائل ماخوذات ، یورینیم ۔ کے مرکبات جن میں یورینیم آکسائیڈ گروپنگ ہوتی ہے ۔ زیادہ تر ماخوذات میں گہرا زرد رنگ پایا جاتا ہے ۔ تابکاری پر چکمدار سبز روشنی پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu