ur – Meaning and Explanation

Part of speech : Interjection

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ ایک مہمل لفظ یا آواز ہے جو بولنے یا تقریر کرنےکے دوران میں اُس وقت نکلتی ہے جب مقرر یا بولنے والا اپنے مفہوم کی ادائیگی کے لیے لفظ ڈھونڈتا ہے اور وہ اُسے نہیں ملتے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Prefix

Urdu Meaning (اردو معنی)

سابقہ بمعنی ؛ قدیم ؛ ابتدائی ۔

🔹 Roman Urdu