English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Upstate | Adjective | کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے سے ظاہِر کرنے والا ۔ |
| Upstater | Noun | کِسی ریاست کے شُمالی حِصّے کا رہنے والا شخص ۔ |
| Upstay | Verb | سہارا دینا ۔ اُٹھائے رکھنا ۔ گرنے یا ڈوبنے نہ دینا ۔ تھامے رہنا ۔ |
| Upstir | Verb | اُکسانا ، اُبھارنا ، بھڑکانا ، حرکت دینا ، ہلانا ۔ |
| Upstraight | Adjective | سیدھا ، عمودی ۔ |
| Upstream | Adverb | کِسی نہر کے اُوپر کے حِصّے کی طرف ۔ پانی کے بہاوٴ کے مُخالِف ۔ |
| Upstreet | Adverb | سڑک کے اوپر کی جانب ۔ |
| Upstretched | Adjective | اوپر کی طرف کھینچا یا تانا ہوا ۔ |
| Upstroke | Noun | اُوپر کے رُخ کے لکیر ۔ جیسے لکھنے میں قلم سے بنائی جاتی ہے ۔ |
| Upsun | Noun | (اسکاٹ لینڈ) طلوع اَفتاب اور غروب اَفتاب کے درمیان کا وقت ۔ |
| Upsurge | Verb | موجیں مارنا ۔ تلاطم میں ہونا ۔ اُمنڈنا ۔ |
| Upsurgence upsurge | Noun | دیکھو upsurge |
| Upsweep | Verb | اُوپر کی جانِب موڑنا ۔ برش کرنا۔ ترتیب دینا ۔ |
| Upswell | Verb | پھولنا ۔ |
| Upswelling | Noun | پھولنا ، پھولنے کا عمل ۔ |
| Upswept | Adjective | اُوپر کی جانِب گھوما ۔ ان بالوں کے مُتعلِق جنھیں سر کے اُوپر والے حِصّے کی طرف کنگھی سے بنایا گیا ہو ۔ |
| Upswing | Noun | اُوپر کی جانِب جنبش ۔ جھولنے والی حرکت ۔ اضافہ ۔ بہتری ۔ |
| Upsy daisy | — | — |
| Uptake | Noun | متوجہ ہونے کا عمل ۔ اُٹھان ۔ ادراک ۔ |
| Uptear | Verb | جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سے نوچنا ،برباد کرنا ۔ |
| Upteen | متعدد کئی ۔ | |
| Upthe stump | عم حیر ت زندہ ۔ مبہو ت ۔ سکتے ہیں ۔ | |
| Upthrow | Noun | اُوپر پھینکنے کا عمل ۔ انقلاب ۔ |
| Upthrown | Adjective | اوپر کی جانب پھینکا ہوا یا اُچھالا ہوا ۔ |
| Upthrust | Noun | اُوپر کی جانِب دباوٴ ۔ اُبھار ۔ |
| Uptick | Noun | اِضافہ خصوصاً بالکل معمولی اِضافہ ۔ |
| Uptie | Verb | باندھنا ۔ |
| Uptight | Adjective | غُصے میں اینٹھا ہوا ۔ اعصابی کھچاوٴ میں مُبتلا ۔ کٹّر روایت پسند ۔ |
| Uptilt | Verb | اُوپر کی طرف جھکا ہوا ہونا ۔ |
| Uptime | Noun | عرصہ کار جِس کے دوران کوئی مشین ۔ بالخصوص کمپیوٹر زیر عمل ہو ۔ |