English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Upsetter | Noun | پریشان کرنے والا ۔ اُلٹ پلٹ کرنے والا ۔ ابتر کرنے والا ۔ |
| Upsetting | Adjective | ذہنی خلل پیدا کرنے والا ۔ جذباتی طور پر پریشان کرنے والا ۔ |
| Upshift | Noun, Verb | موٹر گاڑی وغیرہ میں زیادہ اُونچا گیئر لگانا ۔ خصوصاً بڑھانا ۔ اِضافہ کرنا ۔ |
| Upshoot | Verb | (کونپل اور شاخوں کا ) پھوٹنا ۔ بڑھنا ، نلکلنا ۔ اوپر کی جانب زور سے نکلنا ۔ |
| Upshot | Noun | آخری تنقیع ۔ نتیجہ ۔ اختتام ۔ انت ۔ ثمرہ ۔ انجام ۔ |
| Upside | Noun | کِسی چیز کی اُوپر والی سطح ۔ پہلو ۔ |
| Upside down | Idiom | بے ترتیب ہونا ۔ |
| Upside down | Idiom | بے ترتیب ہونا ۔ |
| Upside down cake | — | — |
| Upside downupsidedown | — | — |
| Upsidedownness | Noun | اوندھا ہونا ۔ واژگونی ۔ |
| Upsides | Adverb | بدلہ ۔ انتقام وغیرہ لے کر برابر یا ہم پلہ ۔ |
| Upsilon | Adjective | یونانی حروف تہجی کا بیسواں حرف وی ، واے ۔ |
| Upslope | Noun | نشیب سے فراز کی طرف چڑھائی ۔ |
| Upslope fog | Noun | کُہر جو نم ہواوں کے چلنے سے پہاڑ کے چڑھائی والے حصوں میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Upsoar | Verb | اوپر کی جانب پرواز کرنا ۔ اوپر چڑھنا ۔ بلند ہونا ۔ |
| Upspring | Verb | یک دم نِکل آنا جیسے زمین میں سے ۔ پھوٹ پڑنا ۔ وجود میں آنا ۔ |
| Upspringing | Noun | وجود میں اَنا ۔پیدائش ۔ بڑھنا ۔ |
| Upstage | Verb | توجہ کا باعث بننا ۔ |
| Upstaged | Verb | توجہ کا باعث بنا ۔ |
| Upstairs | Adjective | مکان کی اُوپر والی منزل کا ۔ اُوپر والی منزل میں۔ |
| Upstairs man | Noun | کھانا کھلانے والا جو ریل گاڑی میں ڈائننگکار ؛ سے باہر کھانا پہنچاتا ہے ۔ |
| Upstairsupstair | — | — |
| Upstairupstairs | — | — |
| Upstand | Verb | کھڑا ہوا ۔ |
| Upstander | Noun | سلیج میں لگے دستے کی سلاخوں میں سے ایک سلاخ ۔ |
| Upstanding | Adjective | سیدھا کھڑا ۔ سیدھا اور لمبا ۔ اچھے چہرے مہرے اور مضبوط جِسم کا ۔ |
| Upstandingness | Noun | راست بازی ۔ دیانت داری ۔ |
| Upstart | Noun | نودولتیا ۔ نو دولت ۔ نیا نواب ۔ وہ شخص جو غربت کی حالت سے اچانک دولت حاصِل کر لے ۔ |
| Upstartness | Noun | نیا پن ۔ نو دولتی ، غرور ، نئی دولت پر اتراہٹ اور شیخی ۔ |