English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unreclaimed | Adjective | نا باز یافتہ ۔ املاک جس کا قبضہ واپس لینے کی کوشش نہ کی گئی ہو ۔ جو چوٹ وغیرہ کے طور پر واپس طلب نہ کیا گیا ہو ۔ جسے اخلاقی طور پر سداھارا نہ گیا ہو ۔ |
| Unrecognition | Noun | قدر نہ شناسی ۔ |
| Unrecognizable | Adjective | نا قابلِ شناخت ۔ جسے تسلیم کرنا محال ہو ۔ جس کو پہچاننا مشکل ہو ۔ |
| Unrecognizably | Adverb | ناقابلِ شناخت طور پر ۔ ناقابلِ اعتراف طور پر ۔ |
| Unrecognized | Adjective | غیر شناخت کردہ ۔ بے پہچانا ہوا ۔ |
| Unrecognizing | Adjective | اعتراف نہ کرنے والا ۔ |
| Unrecognizingly | Adverb | اعتراف نہ کرتے ہوئے ۔ |
| Unrecollected | Adjective | غیر مجتمع ۔ جسے حافظہ میں مجتمع نہ کیا گیا ہو |
| Unrecommended | Adjective | جس کی سفارش نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unrecompensed | Adjective | بے اجَر ۔ تَلافی سے محرُوم ۔ مُعاوضے سے محرُوم ۔ |
| Unreconcilable | Adjective | ناقابلِ صلح ۔ ناقابلِ تطبیق ۔ ناقابلِ مطابقت ۔ |
| Unreconciled | Adjective | (دوست) جن میں ملاپ یا صلح صفائی نہ ہوئی ہو ۔ روٹھے ہوئے ۔ |
| Unreconstructed | Adjective | قدیم خیالات کا حامل ۔ |
| Unrecordable | Adjective | جسے قلم بند یا درج کرنا ممکن یا ضروری نہ ہو ۔ |
| Unrecorded | Adjective | جو اندراج میں نہ آیا ہو ، غیر مندرجہ ۔ غیر مرقوم ، ان لِکھا ، غیر قلم بند ، غیر اندراج شدہ ۔ |
| Unrecoverable | Adjective | ناقابلِ باز یافت ۔ جس کے ملنے کی اُمید نہ ہو ۔ ناممکن الحصول ۔ |
| Unrecoverable error | Noun | ان ریکور ایبل ایرر ایک مہلک ایرر ایسا ایرر جس ے پرگرام پیرونی بحالی کی تیکنیک کے سواء درست ہونے کے قابل نہیں ہوتا ہے ۔ |
| Unrecovered | Adjective | (کھوئی ہوئی شے) جو پھر نہ ملی ہو ۔ جو باز یاب نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unrecruited | Adjective | فوج میں بھرتی نہ کیا ہوا ۔ |
| Unrectified | Adjective | جس کی تصحیح یا اصلاح نہ کی گئی ہو ۔ جس کو ٹھیک نہ کیا گیا ہو ۔ جس کو سمجھایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unredeemable | Adjective | جس کی اصلاح ۔ نجات یا باز یابی نا ممکن ہو ۔ |
| Unredeemed | Adjective | ٹوکن یا تمسک جنھیں تجارتی اشیا یا نقدی میں نہ بدلا گیا ہو ۔ جسے خدا یا مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسٰیؑ نے گناہ اور دائمی عذاب سے نہ بچایا ہو ۔ جس کے کسی عیب دار پہلو کی تلافی نہ ہوئی ہو ۔ وعدہ جو وفا نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unredospore | Noun | یک خلوی بذرہ جو گرمیوں میں فُطرات زنگی بناتا ہے ۔ |
| Unredressed | Adjective | جس کی تلافی یا داد رسی نہ کی گئی ہو ۔ جس کا تدارک نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unreduced | Adjective | کم نہ کیا ہوا ۔ گھٹایا نہ ہوا ۔ |
| Unreel | Verb | چَرخی سے مَچھلی پکڑنے کی ڈوری کھولنا ۔ ریل پَر سے فِلم کو کھولنا ۔ ڈوری کا کھُلنا ۔ کہانی کے اسرار کا کھُلنا ۔ |
| Unreelable | Adjective | دھاگہ جسے گولے میں لپیٹا نہ جا سکے ۔ |
| Unreeve | Verb | جہاز کے کندے ۔ حلقے یا کسی سوراخ سے رسی کو کھینچ لینا ۔ |
| Unrefined | Adjective | گنوار ۔ بھدا ۔ بے ہنگم ۔ غیر مہذب ۔ |
| Unreflected | Adjective | جس پر غور و خوض نہ کیا گیا ہو ۔ |