English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unready Adjective ناآمادہ ۔ غَیر راغَب ۔ غَیر مُستَعد ۔ غَیر آمادہ ۔ سُست ۔
Unreal Adjective غیر حقیقی ، موہوم ، غیر واقعی ، خیالی ، غیر مُستند ، جعلی ۔
Unrealised account Noun حِساب غیر موصولہ ۔
Unrealism Noun غیر حقیقت پسندی ۔ غیر وجودیت ۔ حقیقت پسند نہ ہونے کی حالت ۔
Unrealistic Adjective غیر حقیقی ۔ لا موجود ۔ جو حقیقی طور پو نہ ہو ۔ جس کا کوئی وجود نہ ہو ۔
Unreality Noun غَیر واقعیت ۔ جِس کا وجُود نہ ہو ۔ وہ چیز جو حقیقی نہ ہو ۔ ناقابِلِ عمَل ۔ غَیر حَقیقی کِردار ۔
Unrealizable Adjective جس کا حصول نا ممکن ہو ۔ نا قابلِ وصول ۔ ڈوبی ہوئی رقم وغیرہ ۔
Unrealize Verb غیر حقیقی بنانا ۔ خیال یا موہوم بنانا ۔
Unrealized Adjective جو حاصل نہ ہو ۔ غیر وصول شدہ ۔ جسے حاصل نہ کیا جا سکے ۔ عملی طور پر نا قابلِ حصول ۔
Unreaped Adjective بے کٹی ہوئی (فصل) ۔ جو کاٹی نہ گئی ہو ۔ بے حاصل کیا ہوا ۔
Unreason Noun بے عقلی ۔ نا فہمی ۔ بے وجہ ۔ بے مقصد ۔
Unreasonable بے موقع ، بے محل گندا ۔
Unreasonable delay ناواجب تاخیر ، نامناسب تاخیر ۔
Unreasonableness Noun غَیر مَعقُولیت ۔ غَیر مَعقُول پَسَندی ۔ ناروائی ۔
Unreasonably Adverb نامعقولیت کی حد تک ، غیر معقول طور پر ، ناواجب طور پر ۔
Unreasoned Adjective بلا استدلال ۔ بے وجہ ۔ بے مقصد ۔
Unreasoning Adjective غَیر عقلی ۔ جِس کا عقَل سے تَعلُّق نہ ہو ۔ بے سوچا سَمجھا ۔ جَلد باز ۔ غَیر مَعقُول ۔
Unreasoningly Adverb غَیر مَعقُولیت سے ۔ غَیر مَعقُول طَور پَر ۔
Unrebbed Adjective جسے لوٹا نہ گیا ہو ۔
Unrebellious Adjective غیر باغیانہ ۔
Unrebuked Adjective جس کی سر زنش یا ملامت نہ کی گئی ہو ۔
Unrecalled Adjective جو واپس نہ بلایا گیا ہو ۔ غیر منسوخ ۔
Unreceipted Adjective بے رسید ۔ جس کی رسید نہ دی گئی ہو ۔
Unreceivable Adjective ناقابلِ قبول ۔
Unreceived Adjective غیر وصول شدہ ۔ جو ملا نہ ہو ۔ جسے قبول نہ کیا گیا ہو ۔
Unreceptive Adjective غیر اثر پذیر ۔ اثر قبول نہ کرنے والا ۔ جس پر کوئی اثر نہ ہو ۔
Unreciprocated Adjective عمل یا جذبہ جس کا جواب دوسرے کی طرف سے یکساں جوش و خروش سے نہ ملا ہو ۔
Unreckoned Adjective حساب سے خارج ۔ نظر انداز ۔ جس کو شمار نہ کیا گیا ہو ۔
Unreclaimable Adjective ناقابلِ اصلاح ۔ (زمین) جو کاشت کے قابل نہ بنائی جا سکے ۔
Unreclaimably Adverb ناقابلِ اصلاح طریقے سے ۔