unredeemed – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹوکن یا تمسک جنھیں تجارتی اشیا یا نقدی میں نہ بدلا گیا ہو ۔ جسے خدا یا مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیسٰیؑ نے گناہ اور دائمی عذاب سے نہ بچایا ہو ۔ جس کے کسی عیب دار پہلو کی تلافی نہ ہوئی ہو ۔ وعدہ جو وفا نہ کیا گیا ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جسے چھڑایا نہ گیا ہو ، ٹوکن یا تمسک ، جنھیں تجارتی اشیا یا نقدی میں نہ بدلا گیا ہو ، جسے خدا یا مسیحی عقائد کے مطابق حضرت عیٰسی نے گناہ اور دائمی عذاب سے نہ بچایا ہو ، جس کے کسی عیب دار پہلو کی تلافی نہ ہوئی ہو ، وعدہ جو وفانہ کیا گیا ہو ۔

🔹 Roman Urdu