English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unquote Verb کِسی حَوالے کو اِختتام تَک پُہنچانا ۔ اِقتباس کو خَتَم کَرنا ۔
Unquoted Adjective غیر درج شدہ اسٹاک خصوصاً جس کی قیمت اسٹاک ایکسچینج میں باقاعدگی سے درج نہ ہوتی ہو ۔
Unrailed Adjective جس میں ریلنگ نہ ہو ۔
Unraised Adjective جسے اٹھایا نہ گیا ہو ۔ جسے بلند نہ کیا گیا ہو ۔
Unraked Adjective صاف نہ کیا ہوا ۔
Unrallied Adjective اکٹھا نہ کیا ہوا ۔منتشر ۔ غیر مجتمع ۔
Unranium 238 Noun یورینیم کا عام قِسم کا ہم جا جو پلوٹونیم ۲۳۹ بنانے اور فولاد کو سخت کرنے کے کام آتا ہے ۔
Unransacked Adjective بے لوٹا ہوا ۔ جسے تاخت و تاراج نہ کیا گیا ہو ۔
Unransomed Adjective جسے فدیہ دے کر نہ چھوڑا گیا ہو ۔
Unranyl Noun دو عنصری جزو مُستقِل جو یورینیم کے بہت سے مرکبات میں موجود ہے ۔
Unratable Adjective نا قابل محصول ۔ غیر محصول پذیر ۔
Unrated Adjective جس کی قیمت متعین نہ کی گئی ہو ۔ جس کی قدرو قیمت کا تعین نہ ہوا ہو ۔
Unratified Adjective غَیر مُوثَّق ۔ غَیر توثیق شُدہ ۔ جِس کی توثیق نہ کی گئی ہو ۔ جِس کی مَنظُوری نہ دی گئی ہو ۔
Unravaged Adjective جسے تاراج نہ کیا گیا ہو ۔ جسے تباہ و برباد نہ کیا گیا ہو ۔
Unravel Verb بُنی یا الجھی ہوئی شے کو کھولنا ۔ سلجھانا ۔
Unravelled Verb سلائی ادھیڑی ۔
Unraveller Noun کھولنے والا ۔ سلجھانے والا ۔ اینٹھن دور کرنے والا ۔
Unravelling Noun کھلنا ۔ سلجھنا ۔ سلجھاو ۔ حل ۔
Unravelment Noun کھلنے اور سلجھنے کا عمل ۔
Unravished Adjective جس کی عصمت دری نہ کی گئی ہو ۔ جو بے خود نہ ہوا ہو ۔
Unrazored Adjective جسے استرا نہ لگا ہو ۔ بے منڈا ہوا ۔
Unreachable Adjective ماورائے رسائی ۔ جہاں پہنچا نہ جا سکے ۔
Unreachably Adverb اس طور پر کہ دسترس سے باہر ہو ۔
Unreached Adjective جس تک یا جہاں تک رسائی نہ ہوئی ہو ۔ جہاں ابھی عیسائیت یا انجیل کا پیغام نہ پہنچا ہو ۔
Unread Adjective ان ریڑ نیوز گروپ کا آرٹیکل اس سے متعلق یا اس کا ایسا حصہ جو کسی صارف نے وصول نہیں کیا ہے ۔
Unreadability Noun بد خط ہونا ۔ ناخواندنی ہونا ۔ غیر دلچسپ ہونا ۔
Unreadable Adjective ناقابِلِ خَواندگی ۔ جو پَڑھا نہ جا سَکے جَیسے بَد خَطی کی بِنا پر ۔ جو پَڑھنے کے لیے نامُناسَب ہو ۔
Unreadableness Noun غیر دلچسپ ہونا ۔ بد خط ہونا ۔ ناخواندنی ہونا ۔
Unreadily Adverb سُستی سے ۔ کاہلی سے ۔ ڈھیلے پن سے ۔ سُست پن سے ۔
Unreadiness Noun ناآمادگی ۔ تَیّاری نہ ہونے کی حالَت ۔ غَیر مُستَعدی ۔ غَیر آمادگی ۔