English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unrelatedness | Noun | بے تعلقی ۔ لا تعلقی ۔ بغیر کسی رشتے کے ۔ |
| Unrelative | Adjective | غیر متناسب ۔ بے ربط باہمی ۔ |
| Unrelaxed | Adjective | تناو یا کھچاوٴ سے بھرا ہوا ۔ قاعدہ یا قانون جس میں مطلق ڈھیل نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unrelaxing | Adjective | ڈھیل نہ دینے والا ۔ رعایت نہ کرنے والا ۔ تخفیف نہ کرنے والا ۔ |
| Unreleased | Adjective | جسے خصوصاً عام فروخت یا نمائش کے لیے جاری نہ کیا گیا ۔ فلم ۔ ریکارڈنگ وغیرہ ۔ |
| Unrelenting | Adjective | کٹر ۔ متشدد ۔ متشددانہ ۔ پکا ۔ |
| Unrelentingly | Adverb | کٹر پن سے ۔ مضبوطی سے ۔ استقلال سے ۔ |
| Unreliability | Noun | غیر معتبر ہونا ۔ |
| Unreliable | Adjective | ناقابلِ بھروسہ ، ناقابل اعتماد ، غیر معتبر ، نا قابلِ اعتبار ہونا ، جس پر بھروسہ نہ کیا جا سکے ، بے توثیق ، بے بھروسا ، ناقابِلِ اعتبار ۔ |
| Unreliable protocol | Noun | ان ریلائی ایبل پر وٹوکول ایک کمیونیکیشن پر وٹوکول جو ٹر انسمشن بھجوانے کی بہترین کوشش کرتا ہےلیکن اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ ٹرانسمشن کسی ایررکے بغیر پنہچی ہے ۔ |
| Unreliably | Adverb | ناقابِلِ اعتماد طَور پر ۔ غَیر مُعتَبر طَور پر ۔ |
| Unrelievable | Adjective | غیر نجات پذیر ۔ ناقابلِ دست گیری ۔ |
| Unrelieved | Adjective | تضاد یا تنوّع کے ذریعے ملنے والی تسکین سے محروم ۔ مدد یا سہارے سے محروم ۔ |
| Unrelievedly | Adverb | بغیر مدد کے ۔ بغیر تسکین کے ۔ |
| Unreligious | Adjective | غَیر مَذہبی ۔ جِس کا مَذہَب سے کوئی رِشتَہ نہ ہو ۔ جِس کا دین سے کوئی تَعلّق نہ ہو ۔ بے تَعلُّق مَذہب ۔ |
| Unreligiously | Adverb | مذہب سے تعلق نہ رکھتے ہوئے ۔ |
| Unreligiousness | Noun | بے تعلق مذہب ہونا ۔ |
| Unrelinquished | Adjective | جسے ترک نہ کیا گیا ہو ۔ جس پر ہاتھ نہ اُٹھایا گیا ہو ۔ |
| Unreluctant | Adjective | رضامند ۔ بے تامل ۔ |
| Unreluctantly | Adverb | رضامندی سے ۔ بغیر تامل کیے ۔ |
| Unremarkable | Adjective | ناقابلِ ذکر ۔ معمولی ۔ غیر ممتاز ۔ غیر اہم ۔ |
| Unremarked | Adjective | جس کی طرف توجہ یا نظر نہ کی گئی ہو ۔ جسے دیکھا نہ گیا ہو ۔ |
| Unremedied | Adjective | بے اصلاح ۔ بے تدبیر۔ بے چارہ ۔ بے علاج ۔ |
| Unrememberable | Adjective | یاد نہ رکھنے کے قابل ۔ یاد نہ کرنے کے قابل ۔ |
| Unremembered | Adjective | جو یاد نہ ہو ۔ بھولا ہوا ۔ فراموش شدہ ۔ |
| Unremembering | Adjective | یاد نہ کرنے والا ۔ بھلا دینے والا ۔ |
| Unremitted | Adjective | جسے منسوخ نہ کیا گیا ہو ۔ غیر منسوخ کردہ ۔ |
| Unremitting | Adjective | غیر منقطع ۔مسلسل ۔ دائمی ۔ |
| Unremittingly | Adverb | لگاتار ۔ مسلسل طور پر ۔ |
| Unremittingness | Noun | لگاتار اور مسلسل ہونا ۔ |