English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unreflecting Adjective جو منعکس نہ کرے ۔ جو سوچ بچار سے کام نہ لے ۔
Unreflectingly Adverb بے فکری و بے پروائی سے ۔
Unreflectingness Noun دُھندلاہٹ ۔ غیر شفاف پانی ۔ اوجھل پانی ۔
Unreflective Adjective دُھندلا ۔ غیر شفاف ۔ میلا ۔ گدلا ۔
Unreflectively Adverb غیر مفکرانہ انداز میں ۔ غیر تفکر پسند طور پر ۔
Unreformable Adjective ناقابلِ اصلاح ۔ جس میں سدھار نہ ہو سکے ۔
Unreformed Adjective جس کی اصلاح نہ کی گئی ہو ۔ جسے سدھارا نہ گیا ہو ۔
Unrefracted Adjective (روشنی) غیر منعطف ۔
Unrefreshed Adjective غیر تازہ دم ۔
Unrefreshing Adjective غیر فرحت بخش ۔
Unrefreshness Noun غیر تازگی بخش ، غیر آرام دہ
Unrefusable Adjective ناقابلِ انکار ۔
Unrefutable Adjective دیکھو : Irrefutable
Unrefuted Adjective بے رد کیا ہوا ۔ بے تردید ۔ جس کی تردید نہ ہوئی ہو ۔
Unregal Adjective غیر شاہانہ ۔ جس میں بادشاہ کی شان نہ ہو ۔
Unregarded Adjective جس کا لحاظ یا پروا نہ کی جائے ۔ جس کا خیال نہ کیا جائے ۔
Unregardedly Adverb لحاظ نہ رکھتے ہوئے ۔ غفلت برتتے ہوئے ۔ نظر انداز کرتے ہوئے ۔
Unregardful Adjective لحاظ نہ رکھنے والا ۔ توجہ نہ دینے والا ۔
Unregarding Adjective بے لحاظ ۔ غفلت برتنے والا ۔
Unregeneracy Noun ندامت کا نہ ہونا ۔ پرانے خیالات سے چمٹنا ۔
Unregenerate Adjective (اپنے گناہوں پر) غیر نادم ۔ غیر پشیمان ۔
Unregenerately Adverb نااِصلاح یافتہ طَور پر ۔ نااِصلاح یابی کے طَور پر ۔ گُمراہی سے ۔
Unregistered Adjective ڈاک جس کی رجسٹری نہ ہوئی ہو ۔ جسے قلم بند یا ذہن نشین نہ کیا گیا ہو ۔
Unregretted Adjective جس پر اظہار ندامت نہ کیا گیا ہو ۔ جس پر افسوس نہ کیا گیا ہو ۔
Unregulated Adjective غیر منضبط ۔ بلا نظم و ضبط ۔ بے ترتیب ۔
Unrehearsed Adjective ڈراما وغیرہ جس کی پہلے سے مشق نہ کی گئی ہو ۔ بغیر تیاری ۔
Unrein Verb بے لگام کرنا ۔ لگام ڈھیلی کرنا ۔
Unreined Adjective بے لگام ۔ بے روک ۔
Unrejoicing Adjective غیر مسرور ۔ غیر شادمان ۔
Unrelated Adjective بے بیان کیا ہو ا۔ بے تعلق ۔