English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unpriestly | Adjective | پادری کے طریقے یا منصب کے خلاف ۔ |
| Unprimed | Adjective | کوئی چیز جسے استعمال میں لانے کے لیے تیار نہ کیا گیا ہو ۔ بندوق جسے داغے جانے یا دھماکا خیز مواد جسے پھٹنے کے لیے تیار نہ کیا گیا ہو ۔ فرد جسے پہلے سے سکھایا پڑھایا نہ گیا ہو ۔ |
| Unprimitive | Adjective | ترقی یافتہ ۔ |
| Unprincely | Adjective | شاہزادے یا رئیس کے طریقے یا شان کے خلاف ۔ |
| Unprincipled | Adjective | بداطوار ۔ جو کسی اصول کا پابند نہ ہو ۔ |
| Unprintable | Adjective | ناقابِلِ طَباعت و اشاعت عمُوماً فَحاشی کی بِنا پر ۔ جارحانہ ۔ توہین آمیز ۔ |
| Unprinted | Adjective | غیر مطبوعہ ۔ نا معقول ۔ نا مناسب ۔ نا قابلِ اشاعت ۔ |
| Unprison | Verb | قید سے اَزاد کرنا ۔ |
| Unprivileged | Adjective | بے مراعات ۔ مراعات یا خاص حقوق سے محروم ۔ |
| Unprized | Adjective | بے قدرو قیمت ۔ جس کی قدر نہ کی جاتی ہو ۔ |
| Unprobed | Adjective | غیر تحقیق شدہ ۔ جس کی چھان بین نہ کی ہو ۔ |
| Unproblematic | Adjective | الجھن سے پاک ۔ دشواری یا پیچیدگی سے خالی ۔ سہولت آمیز ۔ |
| Unprocessed | Adjective | اشیائے خوردنی ۔ خام مال وغیرہ جس کو تیار کرنے کے لیے خاص عمل سے نہ گزارا گیا ہو ۔ |
| Unproclaimed | Adjective | غیر اشتہاری ۔ جس کا اعلان نہ کیا گیا ہو ۔ عام مجرم ۔ |
| Unprocurable | Adjective | نا قابلِ حصول ۔ حاصل کرنے کے نا قابل ۔ نا پانے کے قابل ۔ |
| Unproduced | Adjective | بے بنایا ہوا ۔ پیدا نہ کیا ہوا ۔ |
| Unproduceive | — | — |
| Unproductive | Adjective | غَیر زَرخیز ۔ جو اچھی فَصلیں نہ اُگاۓ ۔ جو مُنافع نہ کَماۓ ۔ غَیر موثَّر ۔ |
| Unproductive consumption | Noun | غیر پیداواری صرف ۔ |
| Unproductive cough | غیر پیداوار آور کھانسی | |
| Unproductively | Adverb | غَیر مُنافع بَخش طَور پر ۔ غَیر پَیداواری طَریقے سے ۔ |
| Unproductiveness | Noun | غَیر زَرخیزی ۔ غَیر مُنفَعت بَخشی ۔ غَیر پَیداواری ۔ |
| Unprofaned | Adjective | غیر اَلودہ ۔ اَلودگی یا نجاست سے پاک ۔ |
| Unprofessed | Adjective | جو مذہبی عہد کا پابند نہ ہو ۔ |
| Unprofessional | Adjective | بیرونی ۔ خارجی ۔ پیشہ کے آداب کے خلاف ۔ غیر پیشہ ورانہ ۔ |
| Unprofessionally | Adverb | غَیر پیشہ ورانہ ۔ پیشے کے آداب کے خَلاف ۔ |
| Unprofitable | Adjective | غیر نفع بخش ، غیر فائدہ مند ، فائدہ نہ لانے والا ، بے کار ، غیر مفید ۔ |
| Unprofitableness | Noun | غَیر نَفَع بَخش حالَت ۔ غَیر مُفید ہونے کی کیفیت ۔ لاحاصلی ۔ |
| Unprofitably | Adverb | غَیر مُنافَع بَخش طَریقے سے ۔ غَیر مُفید طَریقے سے ۔ لاحاصِل طَور پر ۔ |
| Unprofiting | Adjective | غیر نفع بخش ۔ غیر سود مند ۔ |