English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unpray Verb دعا نہ مانگنا ۔ طلب نہ کرنا ۔
Unprayed Adjective جس سے دعا نہ مانگی گئی ہو ۔ بِن مانگا ۔
Unpreach Verb وعظ میں کہی ہوئی باتوں کو واپس لینا ۔
Unpreaching Adjective وعظ میں کہی ہوئی باتوں کو واپس لینے والا ۔
Unprecarious Adjective غیر پُرخطر ۔ محفوظ ۔
Unprecedented Adjective بے مثال ، بے نظیر ، جس کی نظیر نہ ہو ، جس کی کوئی نظیر موجود نہ ہو ، انوکھا ۔
Unprecedentedly Adverb خلاف معمول ۔ ترتیب سے ہٹ کے ۔ بے ترتیب ۔
Unprecedentedness Noun پہلے سے کسی مثال یا نظیر کا نہ ہو نا ۔
Unprecedently Adverb معمول کے خلاف ۔ غیر مثالی طور پر ۔ غیر معمولی طور پر ۔
Unprecise Adjective جو ٹھیک ٹھیک نہ ہو ۔ (معنی کے اعتبارسے) غیر معین ۔
Unprecisely Adverb غیر معین طو پر ۔
Unpredaredness Noun غیر اَمادگی ۔ تیار نہ ہونا ۔
Unpredictability Noun ناقابلیتِ پیشگوئی ۔ پیش گوئی نہ کی جا سکنے کی اہلیت ۔
Unpredictable Adjective ناقابلِ پیشگوئی ۔ جس کے متعلق کوئی پیش گوئی نہ کی جا سکے ۔ جو پہلے سے نظر نہ آۓ ۔ ناپیش بیں ۔
Unpredictably Adverb غیر پیش گوئی کے طور پر ۔
Unpredicted Adjective نا پیش گفتہ ۔ جس کی پیش گوئی نہ کی گئی ہو ۔
Unprefaced Adjective بے دیباچہ ۔ بے تمہید ۔
Unpreferred Adjective بے ترجیح ۔ غیر مرجحّ ۔ جس کو ترجیح نہ دی گئی ہو ۔
Unpregnant Adjective (متروک) ناموزوں ۔
Unprejudiced Adjective غیر جانبدارانہ ، باانصاف ، منصفانہ ، بے لاگ ، بے رتعصبی ۔
Unprejudicedness Noun بے تعصبی ۔ غیر جانب داری ۔
Unprejuidiced Adjective بے تعصب ۔ بے لاگ ۔ غیر جانبدار ۔
Unprelatical Adjective غیر اسقفی ۔ اسقف کی شان کے خلاف ۔
Unpremeditated Adjective بغیر سوچے سمجھے ، بے سوچا سمجھا ، بلا قصد یا بلا عمدہ ، جو اچانک سرزد ہو جائے اور جس کی پہلے سے منصوبہ بندی کی گئی ہو ۔
Unpremeditatedly Adverb غیر ارادی طور پر ۔ اپنی مرضی کے خلاف ۔ نا چاہتے ہوئے ۔
Unpremeditatedness Noun بے سوچا سمجاہوا ہونا ۔ بلا قصد ہونا ۔
Unpreoccupied Adjective غیر مشغول ۔ جو کسی خیال میں محو نہ ہو ۔
Unprepare Verb غیر اَمادہ کرنا ۔
Unprepared Adjective جس نے تیاری نہ کی ہو ۔ جو تیار نہ ہو ۔
Unpreparedly Adverb بلا تیاری ۔ بغیر تیاری کے ۔ بغیر منصوبے کے ۔