English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unprotectediy | Adverb | غیر محفوظ طورپر |
| Unprotestant | Adjective | غیرپروٹسٹنٹ ۔ |
| Unprotestantize | Verb | غیر پرو ٹسٹنٹ بنانا |
| Unprotesting | Adjective | جو احتجاج یا گلہ نہ کرے ۔ جو شکوہ نہ کرے ۔ جو شکائیت نہ کرے ۔ |
| Unproud | Adjective | غیر مغرور ۔منکسر مزاج ۔ |
| Unprovability | Noun | عدم ثبوت ۔ بغیر ثبوت کے ۔ غیر ثابت شدہ ۔ |
| Unprovable | Adjective | نا قابلِ ثبوت ۔ کسی ثبوت کے نا قابل ۔ نا قابلِ نشان دہی ۔ |
| Unproved | Adjective | غیر ثابت شدہ ۔ جسے ثابت نہ کیا جا سکا ہو ۔ ثبوت طلب ۔ |
| Unprovided | Adjective | جسے کوئی چیز مہیا نہ کی گئی ہو یا کسی چیز سے لیس نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unprovoked | Adjective | کسی اشتعال ، بلاکسی اشتعال کے ، بلا وجہ ، بلا سبب ۔ |
| Unpublicized | Adjective | جس کی تشہیر نہ کی گئی ہو ۔ جس کو شائع نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unpublishable | Adjective | نا قابلِ اشاعت ۔ جو شائع کرنے کے قابل نہ ہو ۔ نا قابلِ تحریر ۔ |
| Unpublished | Adjective | غَیر مَطبُوعہ ۔ غَیر شائع شُدہ ۔ جِسے عوام پر ظاہِر نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unpunctual | Adjective | لاپرواہ ، جو وقت کا پابند نہ ہو ، جو وقت کی پابندی نہ کرے ، جو ٹائم پر نہ آئے ، جو ٹائم کا خیال نہ کرے ۔ |
| Unpunctuated | Adjective | بلا اوقاف ۔ پابندی کے بغیر ۔ وقت کی پابندی نہ کرنے کا عمل ۔ |
| Unpunishable | Adjective | نا قابلِ تعزیر ۔ جس پر یا جس کو سزا نہ دی جا سکے ۔ |
| Unpunished | Adjective | جِسےسزا نہ دی گئی ھو ۔ سزاسے بچا ھوا ۔ |
| Unpurchaseable | — | — |
| Unpurchased | Adjective | جسے خیریدا نہ گیا ھو ۔ |
| Unpurged | Adjective | جسے پاک نہ گیاھو ۔ |
| Unpurified | Adjective | غیر مطھر ۔غیر خالص ۔ جوخالص نہ کیا گیاھو ۔جو پاک نہ کیاگیاھو ۔ |
| Unpurposed | Adjective | بے قصد ۔بےمقصد ۔ |
| Unpurse | Verb | بٹوا یا پر س سے پیسے نکا لنا ۔کسی کا پرس چرا لینا ۔ |
| Unpursued | Adjective | جس کا پیچھا یا تعا قب نہ کیاگیاھو ۔ |
| Unput | Adjective | (شے)جے کسی جگہ پر رکھا نہ گیا ھو(مسلہ ؛سوال وغیرہ) ۔ |
| Unputdownable | Adjective | (کتاب وغیرہ) اتنی دلچسپ کہ جسے بغیر ختم کئے ھوۓ رکھنے کو جی نہ چاہے ۔ |
| Unputrefied | Adjective | بے سڑا ہوا ۔ بے گلا ہوا ۔ غیر متعفن ۔ |
| Unqenchable | Adjective | (اَگ) جسے بجھایا نہ جاسکے ۔ نا قابلِ اطفا ۔ |
| Unquailing | Adjective | بے خوف ۔ نڈر ۔ |
| Unquailingly | Adverb | بے خوف کھائے ہوئے ۔ بے سہمے ہوئے ۔ |