English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unpreparedness | Noun | غَیر مُستَعدی ۔ غَیر آمادگی ۔ |
| Unprepossessed | Adjective | غیر متعصب ۔ |
| Unprepossessing | Adjective | غیر دلکش ۔ جاذبیت سے محروم ۔ جس میں کشش نہ ہو ۔ بے کھچاو ۔ |
| Unprescient | Adjective | غیر دور اندیش ۔ غیر پیش بیں ۔ |
| Unprescribed | Adjective | خصوصاً ادویہ ۔ ڈاکٹر کی طرف سے تجویز نا کردہ ۔ |
| Unpresentable | Adjective | نا قابل مجلس ۔ نا مرغوب ۔ بھونڈا ۔ |
| Unpresentableness | Noun | مجلس میں جانے کے قابل نہ ہونا ۔ |
| Unpresented | Adjective | غیر پیش کردہ ۔ |
| Unpressed | Adjective | بے استری ۔ |
| Unpressurized | Adjective | جس میں ایک خاص دباو قائم نہ رکھا گیا ہو ۔ جس پر کوئی دباو نہ ڈالا گیا ہو ۔ |
| Unpresuming | Adjective | بے تمکنت ۔ منکسرانہ ۔ سیدھا سادہ ۔ بے ادعا ۔ |
| Unpresumingness | Adjective | منکسر مزاجی ۔ انکسار ۔ |
| Unpresumptuous | Adjective | جس میں اکڑ پھُوں نہ ہو ۔ تکبر سے پاک ۔ نرم مزاج ۔ |
| Unpresumptuously | Adverb | غیر گستاخانہ طور پر ۔ غیر متکبرانہ طور پر ۔ |
| Unpretending | Adjective | بے بناوٹ ۔بے تصنع ۔ بے حلیہ ۔ بے بہانہ ۔ |
| Unpretendingly | Adverb | بے بناوٹ کے ۔ بغیر تصنع کے ۔ بغیر حلیہ کے ۔ |
| Unpretendingness | Noun | بے تصنع ہونا ۔ ظاہر داری سے پاک ہونا ۔ |
| Unpretentious | Adjective | سیدھا سادا ۔ بے تکلّف ۔ |
| Unpretentiously | Adverb | بے طَمطراق کے ۔ اِنکسار کے ساتھ ۔ سیدھے سادے طَور پر ۔ |
| Unpretentiousness | Noun | انکسار ۔ سادگی ۔ نمود و نمائش سے پاک ۔ |
| Unpretty | Adjective | بد صورت ۔ قابلِ ملامت ۔ |
| Unprevailing | Adjective | غیر موثر ۔ |
| Unpreventable | Adjective | جو روکا نہ جاسکے ۔ ناقابلِ انسداد ۔ نا قابلِ امتنا ۔ |
| Unpreventableness | Noun | نا قابلِ انسداد ہونا ۔ |
| Unpreventably | Adverb | نا قابلِ انسداد طور پر ۔ |
| Unprevented | Adjective | بے روکا ہوا ۔ بے انسداد ۔ |
| Unprfessional | Adjective | غیر پیشہ ورانہ ۔ |
| Unpriced | Adjective | جس کی قیمت درج یا مقرر نہ ہو ۔ جس کی قیمت تہہ نہ ہو ۔ |
| Unpricked | Adjective | جس میں کانٹا نہ چبھا ہوا ہو ۔ |
| Unpriest | Verb | پادری کے منصب سے الگ کرنا ۔ |