unprimed – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوئی چیز جسے استعمال میں لانے کے لیے تیار نہ کیا گیا ہو ۔ بندوق جسے داغے جانے یا دھماکا خیز مواد جسے پھٹنے کے لیے تیار نہ کیا گیا ہو ۔ فرد جسے پہلے سے سکھایا پڑھایا نہ گیا ہو ۔

🔹 Roman Urdu