English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unprogressive Adjective غیر ترقی پسند ، پسماندہ ، غیر ترقی پسندانہ ، غیر ترقی پسندانہ طور پر ، ترقی نہ چاہنے والا ، غیر ترقی پذیر ۔
Unprogressively Adverb غیر ترقی پسندانہ طور پر ۔ رجعت پسندی سے ۔
Unprogressiveness Noun رجعت پسندی ۔ غیر ترقی پسندی ۔ اصلاح و ترقی کی مخالفت ۔
Unprohibited Adjective غیر ممنوعہ ۔ جس کی ممانعت نہ ہو ۔
Unprojected Adjective بے منصوبہ ۔ جس کا منصوبہ نہ بنایا گیا ہو ۔
Unprolific Adjective غیر کثیر زا ۔(مجازاً) جس کے کم بچے ہوں ۔
Unpromising Adjective جس میں بہتری کا امکان نہ ہو ۔ جس میں ہو نہاری کا کوئی پہلو نظر نہ آئے ۔ غیر امید افزا ۔
Unpromisingly Adverb غیر امید افزا طور پر ۔
Unprompted Adjective فی البدیہہ ۔ بے ساختہ ۔ جس میں بہتری کا امکان نہ ہو ۔
Unpromulgated Adjective غیر مشتہر ۔ بے تشہیر ۔ بے اعلان ۔ جس کی تشہیر یا اعلان نہ ہوا ہو ۔
Unpronounceable Adjective جِس کا تَلَفُّظ صَحیح طَور پر ادا نہ کیا جا سَکے ۔ جِس کو کوئی نام نہ دیا جا سَکے ۔ ناقابِلِ ذِکَر ۔ ناقابِلِ اِظہار ۔
Unpronounced Adjective جو بولا نہ گیا ہو ۔ اظہار نہ کیا ہوا ۔
Unpropertied Adjective بے ملکیت ۔ بے جائداد ۔
Unprophetic Adjective غیر پیمبرانہ ۔ غیر پیشن گویانہ ۔
Unprophetically Adverb غیر پیمبرانہ طور پر ۔ غیر پیشن گویانہ طور پر ۔
Unpropitious Adjective نا موافق ۔ نا مساعد ۔ نا مبارک ۔
Unpropitiously Adverb نا موافق طور پر ۔ نا ساز گار طور پر ۔ نا مسعود طریقے سے ۔
Unproportionable Adjective بے تناسب ۔ غیر تناسب ۔
Unproportionate Adjective (شاذ) غیر متناسب ۔
Unproportionately Adverb غیر متناسب طور پر ۔
Unproportioned Adjective غیر متناسب ۔
Unpropped Adjective بے سہارا ۔ بے ٹھیک ۔
Unprosecuted Adjective جس پر مقدمہ نہ چلایا گیا ہو ۔
Unprosperity Noun بے حالی ۔ نا کامیابی ۔
Unprosperous Adjective نا خوش حال یا بد حال ۔ بُرے حالات والا ۔ جس کے حالات اچھے نہ ہوں ۔
Unprosperously Adverb تنگ دستی سے ۔ بد حالی کی حالت میں ۔
Unprosperousness Noun غٰیرمرفہ الحالی ۔تنگ دستی ۔ناکامیابی ۔نامرادی
Unprostituted Adjective (صلاحیت وغیرہ ) جسےذلیل کام میں لگا کربربارنہ کیا گیاھو
Unprotected Adjective غیر محفوظ ، بلا حفاظت ، بے حفاظت ، بے حامی ومدد گار ۔
Unprotected cruiser Noun بے جنگی عرشے کا جہاز ۔