English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unityof action Noun, Adjective وحدتِ عمل ۔
Univac Noun یو این آئی وی اے سی ۔ یونیورسل آٹومیٹک کیلکولیٹر ون کا مخفف ۔
Univalence Noun یَک گرفتگی ۔ ایک ہی لونیے سے تَرکیب پانے کی حالَت ۔
Univalence univalency
Univalent Adjective یَک گرفتَہ ۔ کِسی عنصَر کے ایک جوہَر کی قُوّت ۔ گرفت کی اکائی ۔ ایک لونیے سے مُتعَلِّق ۔
Univalve Adjective یَک صَمامی ۔ ایک ہی صَمام رَکھنے والا ۔ جَیسے گھونگے یا صَدف ۔
Univalved Adjective (نباتیات) یک صاممی ۔
Universal عالمگیر ، کائناتی ۔
Universal agent ایجنٹ مختار کل ۔
Universal arithmetic Noun الجبرا ۔
Universal blockade Noun عام ناکہ بندی ۔
Universal compass Noun آفاقی پرکار ۔ ایسا پرکار جس کے پایوں کو بڑے دائرے کھینچنے کے لیے پھیلایا جا سکتا ہے ۔
Universal constant Noun عالم گیر مستقلہ ۔ ہمہ گیر مستقل ۔
Universal culture Adjective وہ ثقافت جس کی اقدار سب کے لیے قابل قبول ہوں ۔
Universal donor Noun ہمہ گیر دہندہ ۔ خون کا ، او ، گروپ رکھنے والا فرد جو نظری طور پر ، اے بی او ، خون گروپ کے کسی بھی وصول کندہ کو خون دے سکتا ہے ۔
Universal gas constant Phrase مستقل گیس ۔ اگر p کی پیمائش فضا میں کی جائے اور dm3,v میں ہوتو اس کی عددی قیمت0.082 (atomo) فی مول فی کیلوین ہوتی ہے ۔ اگر p کی پیمائش پاسکلز میں ہو ۔
Universal gift عالمی ہبہ ، ( جب واہب اپنی جملہ جائیداد واملاک کسی ایک شخص یا اشخاص کے حق میں ہبہ کردے تو اس ہبہ کو عالمی ہبہ کہتے ہیں ) ۔
Universal indicator آفاقی اشارہ نما ۔ اشارہ نماﺅں کا ایک مکسچر اس کے رنگ میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں PH کی قدر (اندازاً ) پیش کرتی ہیں ۔
Universal infantilism Noun بوناپن اور بالغ جنسی افعال کی کمی
Universal joint Noun ایسا حَلقَہ یا جوڑ جو ایسے دو گَردِش کَرتے دھُروں کو جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ، جو ایک دُوسرے کی سیدھ میں نَہ ہوں ۔
Universal language Noun عالم گیر زبان ۔ مصنوعی زبان جسے تمام دنیا میں رائج کرنا مقصود ہو ۔
Universal legacy عالمی ترکہ ، (جب کوئی وصی اپنی تمام جائیداد واملاک کسی ایک شخص یا ااشخاص کے نام بذریعہ وصیت منتقل کر جائے تو ایسے عالمی ترکہ کہا جاتا ہے ) ۔
Universal product code Noun عالمی پَیداواری علامَت ۔
Universal proposition Adjective قضیہء کلیہ ۔
Universal quantifer Noun {فَلسفَہ} صوری مَنطَق کی ایک اِصطلاح جو یہ وضاحَت کَرتی ہے کہ آزادانہ تَغَیُّر والے ایکس کے ساتھ ایک دیا گیا فارمولا ایک مَخصُوص حَد کے اندَر ایکس کی تَمام اقدار کے لیے صَحیح ہے ۔
Universal recipient Noun ہمہ گیر وصول کنندہ ۔ خون گروپ ،اے بی ، رکھنے والا فرد جو نظری طور پر کسی ، اے بی او ، خون گروپ والے فرد کا خون لے سکتا ہے ۔
Universal rule عالمگیر اصول ، قاعدہ ، ہمہ گیر قانون ۔
Universal server Noun یونیورسل سرور ۔ اوریکل کارپوریشن کا سافٹ وئیر جو اپنے ڈیٹا بیس کی اشکال میں ڈیٹا بیس مہیا کرتا ہے مثال کے طور پر ایچ ٹی ٹی پی ریکوسٹ کے جواب میں ٹیکسٹ آواز اور ویڈیو ۔
Universal sufferage عام حق رائے دہی ۔
Universal suffrage عالمی حق رائے دہی ، ( یہ اصطلاح دستوری قانون میں کلی حق رائے دہی کے لیے استعمال ہوتی ہے ) ۔