English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Universal time coorinate | Noun | یونیورسل ٹائم کو آرڈینیٹ ۔ تمام مشقی مقاصد کے لیے گرین وچ ٹائم کے بالکل مترادف جو انٹرنیٹ پر کمپیوٹر کے اوقات کو ہم وقت کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
| Universal world | کائنات ۔ | |
| Universalis alopecia areata | Noun | پورے جسم سے بالوں کا غائب ہو جانا |
| Universalis psoriasis | Noun | شدید چنبل |
| Universalism | Adjective | یہ اصول کہ تعلیم سماجی خدمات اور سہولیات پر سب کا حق ہے یہ ٹیکسوں کی آمدن سے ان پر خرچ ہونا چاہیے ۔ |
| Universalist | Noun | مُعتَقِد نِجات کُل ۔ وہ جِس کا نَصبُ العین بَنی نوع اِنسان کی بھَلائی ہو ۔ عقیدہ نِجات کُل کا پیرو ۔ |
| Universality | Adjective | آفاقیت ۔ |
| Universalizability | Noun | ہمہ گیریت ۔ ہمہ گیر ہونے کی خاصیت ۔ ایک ہی خون کا گروپ رکھنے والا شخص ۔ |
| Universalization | Noun | کُلّیت سازی ۔ عمَل ہَمَہ گیری ۔ |
| Universalize | Verb | کُلی بَنانا ۔ عالَم گیر کَر دینا ۔ |
| Universally | Adverb | ہر جگہ سب کا ، تمام دنیا میں ، بالکل ، ہر جگہ ، کلی طور پر ، عالمگیر حیثیت سے ۔ |
| Universalness | Noun | عالَم گیریت ۔ قَضیہ کُلیہ ۔ |
| Universe | Noun | جہان ۔ عالم ۔ دنیا ۔ کائنات ۔ آفاق ۔ کل عالم انسانی ۔ کل تصّورات ۔ |
| Universe of discourse | Noun | {منطق} مَن حیثُ المَجمُوع تَصَوُّرات کا میدان ۔ اشیا کا مَجمُوعہ جو بحث کے موضوع کے طَور پر قَبُول کیا گیا ہو ۔ |
| Universitarian | Adjective | یونیورسٹی کا ۔ جامعہ سے متعلق ۔ جامعہ والے انداز میں ۔ |
| University | درسگاہ ۔ | |
| University extension | غیر قامتی طلبہ کا داخلہ ۔ یونیورسٹی کی تعلیم یا امتحان کے بعض شعبوں میں ۔ | |
| University grants commission | Adjective | پاکستان میں یونیورسٹیوں کی مالی امداد کا ذمہ دار ادارہ ۔ |
| University teacher | Phrase | یونیورسٹی کے معلم |
| University type higher education | Adjective | وہ تعلیم جو کم از کم ڈگری کی تعلیم تک ہو ۔ |
| University without walls | Adjective | وہ یونیورسٹی جو پوری دنیا کو اپنا کلاس روم سمجھے یا پھر پوری دنیا کو اپنا شعبہ تحقیق سمجھے ۔ |
| Universology | Noun | علم کائنات ۔ عالمیات ۔ |
| Univocal | باقاعدہ ، غیر مہفم ۔ | |
| Univocalic | Adjective | ایک حرف علت کا ۔ |
| Univocality | Noun | یک معنویت ۔ ایہام کی ضد ۔ |
| Univocally | Adverb | ہَم آہَنگی کے ساتھ ۔ یَک مَعنی سے ۔ |
| Univoltine | Adjective | یک جھولا ۔ سال میں صرف ایک جھول (انڈے) دینے والا ۔ |
| Unix | Noun | یو این آئی ایکس ۔ ایک ملٹی یوزر ملٹی ٹاسکنگ آپریٹنگ سسٹم ۔ ابتدائی طور پر اسے کین تھا مسن اور ڈینس رچی نے اے ٹی اینڈ ٹی بیل لیبارٹریز نے ۱۹۶۹ سے ۱۹۷۳ تک فروغ دیا تاکہ اسے منی کپیوٹرز پر استعمال کیا جاسکے ۔ |
| Unix shell account | Noun | یو این آئی ایکس شیل اکائونٹ ۔ ایک شیل اکائونٹ جو یونیکس سسٹم کو کمانڈ لائن ایکسیس فراہم کرتا ہے ۔ |
| Unix shell scripts | Noun | یونیکس شیل سکرپٹس فائلوں کی صورت میں سٹور کی گئی یونیکس کمانڈز کا تسلسل جنہیں ایک پروگرام کی طرح چلایا جاسکتا ہے ۔ |