universal suffrage – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

عالمی حق رائے دہی ، ( یہ اصطلاح دستوری قانون میں کلی حق رائے دہی کے لیے استعمال ہوتی ہے ) ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہمہ گیر حق رائے دہی ۔ تقریباً تمام بالغ افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حق رائے دہندگی جس کے تحت غیر ملکیوں ، پاگلوں اور مجرموں کو چھوڑ کر ایک مخصوص عمر کے لوگ قانون ساز اسمبلی کے لئے نمائندے کو ووٹ دے سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu