English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
United brethren Noun, Plural برادرانِ متحد ۔ فرقے کا ایک نام ۔
United front متحدہ محاذ ۔
United kingdom Noun برطانیہ عظمی و آئرستان ۔
United nations Noun اقوامِ مُتحِدہ ۔ اقوامِ دُنیا کا بین الاقوامی اِدارہ ۔ جِس کا مَقصَد بین الاقوامی امَن ، سَلامتی کو قائم رَکھنا اور فَروغ دینا ہے ۔
United nations institute for training and research unitar Adjective اقوال متحدہ کا ادارہ برائے تحقیق و تربیت ۔
United provinces Noun, Plural متحدہ صوبہ جات وہ سات صوبے جو ۱۵۷۹ ء میں متحد ہوئے تھے اور جن کے اتحاد سے نیدر لینڈز کی جمہوریہ کی بنیاد پڑی ۔ شمالی ہند و ستان کا ایک صوبہ جو انتظامی غرض سے اودھ اور آگرہ کو ملا کر بنایا گیا تھا ۔ ۱۹۵۰ء سے یہ اتر پردیش کے نام سے موسوم ہے ۔
United reformed church Noun متحدہ اصلاح یافتہ کلیسا ۔ جو ۱۹۷۲ء میں انگلستان میں شیوخی اور ادغامی کلیساوں کے اتحاد سے وجود میں آیا ۔
United states Noun ریاسَتہاۓ مُتحِدہ ۔ امریکا ۔ وَفاقی جَمہوریہ شَمالی امریکا جو پَچاس ریاستوں پَر مُشتَمِل ہے ۔
United to fit out caravans winter and summerq 106 2
United we standdevided we fall
Unitedly Adverb مُتحِدہ طَور پَر ۔ مُتفِقَہ طَور پر ۔ بِالاِتفاق ۔
Unitedness Noun اتحاد ۔ اتفاق ،
Uniter Noun اکٹّھا کَرنے والا ۔ مُتحِد کَرنے والا ۔
Unitholder Noun یونٹ دار فرد جس کا یونٹ ٹرسٹ میں کوئی حصّہ ہو ۔
Uniting Noun, Adjective متحد کرنے والا ۔ ملانے والا ، جوڑنے والا ۔
Unition Noun (شاذ) اتحاد ۔ ادغام ۔ ملن ۔ جوڑ ۔
Unitive Adjective اِتفاق پَیدا کَرنے والی قُوَّت والا ۔ اِتّحاد پَیدا کَرنے والی قُوَّت والا ۔ اِتفاق یا اِتّحاد کی خَصُوصیات سے مُتعَلّق ۔ اِتّحادیہ ۔
Unitively Adverb یگا نگت کے ساتھ ۔
Unitiveness Noun اتحاد ۔ جوڑ ۔ تعلق ۔
Unitize Verb وَحدَت میں لانا ۔ ایک کَرنا ۔ اکٹّھا کَرنا ۔
Unitized bandling transpt Adjective بکسوں کے ذریعے مال کی نقل و حمل ۔
Unity Phrase اتحاد ۔
Unity is an essential element for the progress of a country Phrase اتحاد کسی ملک کی ترقی کے لیے ایک لازمی عنصر ہے
Unity of idea Idiom خیال کی ہم آہنگی ۔
Unity of impression Adjective وحدتِ تاثر ۔
Unity of interset اتحاد ، مفاد ، اتفاق ، مشترکہ مفاد ۔
Unity of place وحدت امکان ۔
Unity of possession مشترکہ قبضہ ، اتحادی قبضہ ، ( قابضان کو مشترکہ اور متحدہ طور پر قبضہ کس حق جب کہ سب کا مفاد برابر ہو ) ۔
Unity of time وحدت زماں ۔
Unity of title اتحاد حقیقت ، مشترکہ حقیقت ، اجتماع حقیقت ۔