English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unix wizard | Noun | یو این آئی ایکس ویزارڈ ۔ ایکماہر اور مددگار یونیکس پروگرامر ۔ |
| Unjaded | Adjective | ہشاش ۔ تازہ دم ۔ |
| Unjaundiced | Adjective | یرقان سے محفوظ ۔ غیر متعصب ۔ |
| Unjbiblical | Verb | غیر انجیلی ، خلاف انجیل ۔ |
| Unjealous | Adjective | غیر رقیبانہ ۔ غیر حاسدانہ ۔ |
| Unjelled | Adjective | جسے قطعی اور آخری شکل نہ دی گئی ہو ۔ |
| Unjoin | Verb | اجزا یا جوڑوں کو الگ الگ کرنا ۔ کھولنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ |
| Unjoined | Adjective | بن جڑا ۔ جو جڑا ہوا نہ ہو ۔ |
| Unjoint | Verb | جوڑ جوڑ الگ کرنا ۔ تفرقہ ڈالنا ۔ علیحدہ علیحدہ کرنا ۔ |
| Unjointed | Adjective | (مجازاً) بے ربط ۔ بے جوڑا ہو ا۔ |
| Unjoyful | Adjective | غیر شاداں ۔ ناخوش ۔ غیر مسرت بخش ۔ |
| Unjudicial | Adjective | جج یا منصف کے غیر شایان شان ۔ |
| Unjumpable | Adjective | ناقابلِ جست ۔ |
| Unjust | بے انصاف ۔ | |
| Unjustifiable | Adjective | جس کا جواز پیش نہ کیا جاسکے ، جس کا کوئی جواز نہ ہو ، بلا جواز ۔ غیر واجب ، ناجائز ۔ |
| Unjustifiableness | Noun | ناواجبیت ۔ ناروا کیفیت ۔ |
| Unjustifiably | Adverb | بے جا طور پر ۔ ناروا طور پر ۔ |
| Unjustified | Adjective, Adverb | بلا جواز ۔ بغیر کسی جواز کے ۔ بے عذر طور پر ۔ |
| Unjustly | Adverb | غیر منصفانہ طور پر ۔ بے انصافی سے ۔ |
| Unjustness | Noun | بے انصافی ۔ |
| Unked | Adjective | (مقامی بولی) اجنبی ۔ تکلیف دہ ۔ انکھڑ ۔ |
| Unkeeled | Adjective | بے پیندے کا ۔ (جہاز) |
| Unkempt | Adjective | جِس کی کَنگھی نہ کی گئی ہو ۔ ناشائستَہ ۔ پھوہَڑ ۔ بے تَرتیب ۔ ناہَموار ۔ |
| Unkemptly | Adverb | پھٹے حالوں ۔ سر جھاڑ منہ پہاڑ ۔ |
| Unkemptness | Noun | پرا گندہ حالی ۔ آشفتہ مُوئی ۔ |
| Unkennel | Verb | لومڑی کو بھٹ سے نکالنا ۔ بھٹ یا بل سے باہر آنا ۔ |
| Unkept | Adjective | جس سے غفلت برتی گئی ہو ۔ جو نظر انداز کیا گیا ہو ۔ |
| Unkey | Verb | محراب کے باہر کا پتھر نکالنا یا ہٹانا ۔ |
| Unkillable | Adjective | ناکشتنی ۔ جس کو ہلاک نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unkind | Adjective | ظالم ۔ بے درد ۔ ظالمانہ ۔ بیدر دانہ ۔ |