English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unit circle Noun اکائی دائرہ ۔
Unit cost Noun اکائی کی لاگت ۔ بڑے پیمانے پر تیار کردہ کسی شے پر آنے والا فی عدد خرچ ۔
Unit furniture Noun مختلف حصوں میں بنایا ہوا فرنیچر ۔
Unit heat Noun حرارہ ، کیلوری
Unit linked
Unit magnetic pole Noun اکائی مَقناطیسی قُطَب ۔ مَقناطیسی قُوّت میں قُوّت کی وہ مِقدار جو ایک سینٹی میٹَر کے فاصلے پر رَکھے ہُوۓ اِسی قُوّت کے مَقناطیسی قُطَب کو ایک ڈائن طاقَت سے پیچھے دھَکیلے ۔
Unit of atomic weight Noun جوہری وزن کی اکائی ۔ ایٹمی وزن کی اکائی ۔
Unit of capacity Noun استعداد کی اکائی ۔
Unit of work کام کی اکائی ۔ایک پونڈ وزن ۔
Unit plan Adjective نصاب کی اس طرح تنظیم سازی کرنا کہ اس میں نفس مضمون اور تجربہ ساتھ ساتھ سمو دیا جائے ۔
Unit position Noun یونٹ پوزیشن ۔ کثیر ہندسوں والے عدد میں کسی ہندسے کی جگہ ۔
Unit price Noun فی اکائی قیمت ۔ جو فراہم کردہ سامان کے ہر عدد پر وصول کی جائے ۔
Unit progress plan Adjective وہ نصاب جس میں سبقا سبقا پڑھانے کی بجائے یونٹیں پڑھائی جائیں ۔
Unit rule Noun اصُول وَحدَت ۔ وَحدَت شاہی ۔
Unit trust Noun کوئی سرمایہ کار کمپنی جو بہت سے افراد کی مشترکہ رقوم سے مختلف تمسکات میں سرمایہ لگائے اور ان افراد کے اثاثوں کے حساب سے منافع ادا کرے ۔
Unitable Adjective مُتحِد ہو جانے والا ۔ اکٹّھا ہو جانے والا ۔ اکٹّھے کیے جا سَکنے والے ۔
Unitage Noun کَمیت کی تَصریح جو بَطَور پیمائش کی اکائی کے اِستعمال ہوتی ہے ۔ وَحدَہ ۔
Unitahite Noun سیاہ اسفالٹ کی نہایت خالِص قِسم جو امریکی ریاست یوتاہ میں پائی جاتی ہے ۔
Unital Adjective ملانے والا ۔ متحد کرنے والا ۔ جوڑنے والا ۔
Unitarian Noun تثلیت کا منکر ۔ توحید پرست ۔ موحّد ۔
Unitarianism Noun, Holy Quranic, Holy Biblical توحید پَرَستی کے اصُول اور عقائد ۔ کوئی مَرکَزی نِظامِ حَکُومَت ۔ وَحدَت پَسَندی ۔
Unitarist Noun مرکزی نظام حکومت کا حمایتی ۔
Unitary Adjective اکائی کا ۔ اتفاق کا ۔ یک جہتی کا ۔ وحدانیت کا ۔
Unitary constitution دستوروحدانی ۔
Unitary state وحدانی مملکت ۔
Unitary symmetry Phrase اکہرا تشاکل : عنصری ذرّات کی جماعت بندی کا طریقہ ۔
Unitary system Adjective وہ سیاسی یا انتظامی نظام جس میں اختیارات کا ارتکاز ہو ۔
Unitary system of government وحدانی طرز حکومت ۔
Unite Verb ایک کرنا ۔ متحدہ کرنا ۔ مل کر ایک ذات ہو جانا ۔
United Adjective متحدہ ، اتحاد کیا ، کسی معاملے میں اکٹھے ، یک زبان ، ہم خیال ۔