English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unique constituent | Noun | منفرد جز ۔ |
| Unique user | Noun | یونیک یوزر ۔ ویب سائیٹ کا ایکا نفرادی وزیٹر ۔ |
| Uniquely | Adverb | بے مثل انداز سے ، یکتائی کی شان سے ، نوکھے پن سے ، بے مثال طور پر ۔ |
| Uniqueness | Noun | منفرد یا بیمثل ہونا ، نِرالا پن ، انوکھا پن ، بے مثل و بے نظیر ہونا ۔ |
| Uniquity | Noun | دیکھو : Uniqueness |
| Unironed | Adjective | خصوصاً ملبوسات وغیرہ استری نہ کیا ہوا ۔ |
| Unirritating | Adjective | دق نہ کرنے والا ۔ برہم نہ کرنے والا ۔ غیر پریشان کُن ۔ |
| Uniseptate | Adjective | یَک حاجبی ۔ جِس کا ایک ہی پَردہ ہو ۔ جِس کا ایک ہی حاجَب ہو ۔ جَیسے سیلیکل ۔ |
| Uniserial | Adjective | یک صفی ۔ ایک قطار یا سلسلے میں ۔ ایک لائن میں ۔ |
| Unisex | Adjective | ہَمَہ جِنسی ۔ مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے موزُوں مَثلاً مَلبُوسات ، بال بَنانے کے انداز ۔ صِنفی اعتبار سے ناقابِلِ اِمتیاز ۔ |
| Unisexual | Adjective | یَک جِنسی ۔ صِرف ایک ہی جِنس کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ وہ جِس میں صِرف نَر یا مادہ کے عضو ہوں جَیسے حیوان یا پھَل ۔ |
| Unisexuality | Noun | یَک جِنسیت ۔ |
| Unisexually | Adverb | یَک جِنسی طَور پَر ۔ ایک جِنسی طَور پَر ۔ |
| Unison | Noun | ہَم آواز ۔ اِتفاق راۓ ۔ مَوافقَت ۔ ہَم آہَنگی ۔ پُورا اِتّحاد ۔ کامل اِتفاق ۔ |
| Unison stop | Noun | آرگن کا ایک ہرنا ۔ |
| Unison string | Noun | سُر ملاتے ہوئے یک آہنگ تار ۔ جس کی باج کسی دوسرے تار کے عین مطابق کر لی گئی ہو ۔ مساوی تعدّد کے تار ۔ |
| Unison tune | Noun | جسے یکساں سُر میں گایا جائے ۔ |
| Unison tuning | Noun | پیانو کے تار سے نکلنے والا سُر یا آواز جو ہم آہنگ ہو۔ |
| Unisonal | Adjective | (موسیقی) ہم آہنگ ۔ سُر میں یکساں ۔ |
| Unisonally | Adverb | ہم آہنگی سے ۔ سُر میں یکساں طور پر ۔ |
| Unisonance | Noun | ہم آہنگی ۔ ہم آہنگ آواز ۔ |
| Unisonant | Adjective | ہم آہنگ ۔ |
| Unisonous | Adjective | ہَم آہَنگ ۔ ہَم ساز ۔ ہَم آواز ۔ |
| Unissued | Adjective | غیر جاری شدہ ۔ کتاب وغیرہ جو کتب خانے سے کسی کے نام پر نہ جاری ہوئی ہو ۔ |
| Unit | Noun | اکائی ۔ واحد ۔ کئی چیزوں کا مجموعہ ۔ ناپ یا شمار کا پیمانہ ۔ |
| Unit banking | Noun | اکائی بینکنگ ۔ اکائی بینک کاری ۔ |
| Unit banking bkg | Adjective | اکائی بینکاری ۔ |
| Unit candle | Noun | کینڈل اکائی کام ۔ |
| Unit cell | اکائی سیل ۔ ایٹموں ، آیونز یا مالیکیولز کا سب سے چھوٹا گروپ ۔ اسے باقاعدہ وقفوں کے ساتھ تین سمتوں میں دہرایا جائے تو ایک کرسٹل سسٹم کا شکبہ (لیٹس) بناتا ہے ۔ | |
| Unit character | Noun | [جینیات ] واحَد خاصیت ۔ واحَد کِردار ۔ مَخصُوص وَصف جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔ مَخصُوص سیرت جو بَطَور اکائی کے وِراثَت میں مِلی ہو ۔ |