united provinces – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Plural

Urdu Meaning (اردو معنی)

متحدہ صوبہ جات وہ سات صوبے جو ۱۵۷۹ ء میں متحد ہوئے تھے اور جن کے اتحاد سے نیدر لینڈز کی جمہوریہ کی بنیاد پڑی ۔ شمالی ہند و ستان کا ایک صوبہ جو انتظامی غرض سے اودھ اور آگرہ کو ملا کر بنایا گیا تھا ۔ ۱۹۵۰ء سے یہ اتر پردیش کے نام سے موسوم ہے ۔

🔹 Roman Urdu