English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Union system | Noun | بیئر شراب کو صاف کرنے کا ایک آلہ ۔ |
| Unionic | Adjective | یونین کا ۔ یونین سے متعلق ۔ یونین کی خصوصیت کا ۔ |
| Unionid | Adjective | (حیوانیات) موتی صدفیات کے خاندان سے ۔ |
| Unionidae | Noun | (حیوانیات) ایک قسم کی سیپ ۔ موتی صدفیات ۔ |
| Unionism | Noun | اِتّحاد پَسَندی ۔ ٹریڈ یونین کی سَرگَرمی ۔ یونین بازی ۔ تِجارتی یونین ۔ |
| Unionist | Noun | مزدوروں کی جماعت کا رکن ۔ اس قسم کی انجمنوں کا حامی ۔ |
| Unionistic | Adjective | اِتّحاد پَسَندانَہ ۔ |
| Unionization | Noun | انجمَن سازی ۔ یونین کی تَشکیل ۔ |
| Unionize | Verb | انجمَن سازی کَرنا ۔ یونین کا وجُود میں لانا ۔ یونین میں شامِل ہونے کا سَبَب بَننا ۔ لیبَر یونین کے اصُولوں کے مُطابَق ۔ |
| Unionized | Verb | آئین بنایا ، یونین بنائی ۔ |
| Unioval | Noun | یک بیضہ ، وحید الیضہ |
| Uniovular | Adjective | مترادف ہے مونو وولر کا ۔ ایک رحم سے متعلق ۔ |
| Unipara | Noun | ایک بچے کو جنم دینے والی عورت ایک حمل سے ایک ہی بچہ ۔ |
| Uniparous | Adjective | یَک جھولی ۔ یَک جھولیا ۔ وہ حیوان جو ایک وَقت میں ایک ہی بَچّہ پَیدا کَرے ۔ |
| Unipartite | Adjective | ناقابلِ تقسیم ۔ غیر منقسم ۔ |
| Uniped | Noun, Adjective | لُولا ۔ ایک پیرا ۔ آدمی جس کی ایک ہی ٹانگ یا پاوں ہو ۔ یک پا ۔ ایک پیر یا ٹانگ رکھنے والا ۔ |
| Unipersonal | Adjective | (دینیات) احد ۔ |
| Unipersonalist | Noun | وہ جو اس بات پر یقین رکھتا ہے کے اللہ کی ذات احد (ایک، واحد ) ہے ۔ |
| Unipetalous | Adjective | (نباتیات) واحد برگہ ۔ |
| Uniphonous | Adjective | یک صوتیہ ۔ |
| Unipivot | Adjective | یک محورہ ۔ ایک چُولا ۔ |
| Uniplanar | Adjective | ہم سطح ۔ |
| Uniplanar motion | Noun | ہم سطحی حرکت ۔ |
| Unipod | Noun | (فوٹو کیمرے کے لیے) یک پایہ سہارا یا اسٹینڈ ۔ |
| Unipolar | Adjective | (برقیات ، حیاتیات) واحد قطبہ ۔ |
| Unipolar cell | Noun | یک قطبی خلیہ |
| Unipolarity | Noun | یَک قُطبیت ۔ واحَد قُطبیت ۔ |
| Unipotent | Adjective | یَک قوہ ۔ اُس خُلیے سے مُتعَلِّق کہا جاتا ہے جو صِرف ایک خُلیے یا ریشے کی صُورت میں نشُو و نُما پا سَکے ۔ |
| Unipotential | Noun | صرف ایک ہی قسم کے خلیوں کو قوت فراہم کرنے والا |
| Unique | Adjective | بے مثال ۔ یکتا ۔ ایک وضع کا ایک ہی ۔ |