unit magnetic pole – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اکائی مَقناطیسی قُطَب ۔ مَقناطیسی قُوّت میں قُوّت کی وہ مِقدار جو ایک سینٹی میٹَر کے فاصلے پر رَکھے ہُوۓ اِسی قُوّت کے مَقناطیسی قُطَب کو ایک ڈائن طاقَت سے پیچھے دھَکیلے ۔

🔹 Roman Urdu