English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unifactor | Noun | ایک جنین کا ۔ اکائی کِردار کی مُنتَقِلی کا عمَل ۔ جُزو اکائی ۔ |
| Unifiable | Adjective | جِسے مُتحِد کیا جا سَکے ۔ جِسے اکٹھا کیا جا سَکے ۔ |
| Unification | Noun | اِتّحاد ۔ وَحدَت ۔ مُتحِد کرنے کا عمَل ۔ مُتحد ہونے کی حالَت ۔ ساتھ ہونے کی حالت ۔ |
| Unification church | Noun | کوریا کی ایک مذہبی تنظیم جسے ۱۹۵۴ء میں قائم کیا تھا ۔ |
| Unificatory | Adjective | اتحاد پیدا کرنے والا ۔ اتفاق پیدا کرنے والا ۔ ملانے والا ۔ اکٹھا کرنے والا ۔ |
| Unified | Verb | ایک کیا ، اکٹھا کیا ۔ |
| Unified bond | Noun | اطلاقی بانڈ ۔ |
| Unified control | Noun | یکجاتی کنٹرول ۔ |
| Unified field theory | Noun | {طِبیعیات} مُتحِدہ مَساوات سے ظاہِر کیا جانے والا نَظریہ ۔ ایک کوشِش جو آئن سٹائن نے بَرقناطیسی نَظریے ، نَظریہ اضافیت اور نَظریہ کشِش ثَقَل کو مُتحِد کرنے کے لیے کی ۔ |
| Unified modeling language | Noun | یونیفائیڈ ماڈلنگ لینگوئج ۔ ریشنل سافٹ وئیر کے گریڈی بوچ آئیورجیکب سن اور جم رمباف نے ایک ایسی لینگوئج کو فروغ دیا جسے سافٹ وئیر سسٹمز کی صراحت تعمیر اور ڈاکیومنٹ تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جیسا کہ بزنس ماڈلز ۔ |
| Unified studies approach | — | — |
| Unified studies curriculum | Adjective | وہ نصاب جس میں باہم متعلق مضامین کو مد غم کرنے پر زور دیا جائے ۔ |
| Unifier | Noun | اِتحاد پَیدا کَرنے والا ۔ ایک کَرنے والا ۔ یَکساں کَرنے والا ۔ |
| Unifilar | Adjective | یَک ریشَہ ۔ جِس کا ایک تاگا ہو ۔ جِس کا ایک ریشَہ ہو ۔ |
| Unifilorousunifloral | — | — |
| Uniflagellate | Noun | وحید السوط ، واحد سوطی ، ایک کوڑے والا |
| Uniflorous | Noun | وحید الزہرہ |
| Uniflow | Adjective | یک سمتی بہاو ۔ جس میں خصوصاً بھاپ یا ضائع شدہ گیسیس ایک سمت میں بہیں ۔ |
| Unifoliate | Noun | یک برگہ ، وحید الورقہ ، ایک پتہ والا |
| Unifoliolate | Adjective | یَک پَتّیا ۔ ایسے پَتّے رکھنے والا {درخت} ۔ ساخت میں مُرَکَّب اِس کے باوجُود ایک پَتّی والا جَیسے مالٹے کے پودے کا پَتّا ۔ |
| Uniform | یکساں ۔ | |
| Uniform resource citation | Noun | یونیفارم ریسورس سائٹیشن ۔ ورلڈ وائیڈ ویب پر ایک آئٹم کی تفصیل جو ایڑی بیوٹس کے جوڑوں اور ان کی قیمتوں پر مشمتل ہوتی ہے جیسا کہ ایسوسی ایٹڈ ریسورسز کے یونیفارم ریسورس آئیڈینٹی فائرز یو آر آئی مصنف کے نام پبلشر کے نام تواریخ اور و قیمتیں ۔ مخفف ۔ یو آر سی ۔ |
| Uniform resource identifier | Noun | یونیفارم ریسورس آئیڈینٹی فائر ۔ ایک کریکٹر سٹرنگ جو انٹرنیٹ پر کسی بھی جگہ سے قسم اور لوکیشن کی مدد سے ریسورس کی شناخت کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Uniform resource name | Noun | یونیفارم ریسورس نیم ۔ منفرد طریقے سے ریسورسز کی شناخت کرنے کی سکی جو انٹرنیٹ پر محل وقوع کیپر واکیے بغیر صرف نام سے ہی دستیاب ہوتی ہے ۔ |
| Uniform reversionary bonus | Noun | یکساں عودی بونس ۔ |
| Uniform velocity | یکساں رفتار ۔ | |
| Uniformed | Adjective | یَکساں ۔ ایک سا ۔ وَردی پہنے ہُوۓ ۔ |
| Uniformitarian | Noun, Adjective | مُعتَقِد تَسَلسَل ۔ تَسَلسَلِ عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ نَظریہ تَسَلسَل عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ عمَل پَذیر قُدرتی عمَل جِس سے زَمین کی تاریخ میں بعض ارضیاتی تَبدیلیاں ظَہُور میں آئیں ۔ |
| Uniformitarianism | Noun | (ارضیات) یہ نظریہ یا عقیدہ کہ ارضیاتی مظاہر اور عمل کو ایسی طاقتیں متاثر کرتی ہیں ۔ جو مسلسل اور یکساں طور پر کار فرما ہیں ۔ |
| Uniformity | Noun | یکسانیت ۔ ایک جیسا پن ۔ یکساں روی ۔ یکسانیت کی کوئی شکل ۔ |