English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uniaxial crystal Phrase یک محوری بلّور : صرف ایک آپٹک محور رکھنے والی دوہری انعطافی قلم ۔
Uniaxial crystals یک محوری کرسٹلز ۔ ایسی قلمیں یا کرسٹلز جن کا محور ایک ہی ہوتا ہے ۔
Uniaxial joint Noun یک محوری جوڑ ۔
Uniaxially Adverb ایک محور سے ۔ ایک تَنے سے ۔ ایک سَمت سے ۔ ایک پہلُو سے ۔
Unibasal Noun وحید القاعدہ
Unibus Noun یونی بس ۔ ایک بس آرکیٹکچر جو ڈیجیٹل ایکوپمنٹ کارپوریشن نے ۱۹۷۰ میں متعارف کروائی ۔
Unicameral Adjective یَک ایوانی ۔ ایک قانُون ساز اسَمبلی پَر مُشتمِل ۔ ایک ایوان پَر مُشتمِل ۔
Unicamerally Adverb یَک ایوانی مُقنَنَّہ سے ۔ ایک قانُون ساز اسَمبلی سے ۔
Unicapsular Adjective (تشریح ) یک غلافی ۔ یک کیسوی ۔
Unicapsullar Noun واحد غلافہ ، ایک غلاف والا
Unicast Verb یونی کاسٹ ۔ ایک نیٹ ورک واحد ارسال کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان منتقل کرنا ۔
Unicell Adjective یک خلویہ ناسیہ ۔
Unicella Noun وحید الخلیہ
Unicellular Adjective ایک خُلیے والا ۔ یَک خُلوی ۔ ایک خُلیہ ظاہِر کَرنے والا جَیسے پروٹوزون ۔
Unicellular animal Noun یک خلویہ جاندار ۔
Unicellular gland Noun صرف ایک ہی خلیہ پر مبنی غدہ
Unicellular organism Noun یک خلویہ ناٰمیہ ۔
Unicellularity Noun یَک خُلویت ۔ یَک خُلیَہ ہونے کی حالَت ۔
Unicentric Adjective یک مرکزہ ۔
Unicinate bone Noun خطافی ہڈی ، ہک نما ہڈی
Unicist Noun یکتائی اور واحدانیت کا ماننے والا ۔
Unicity Noun بے مثل ہونا۔ یکتا ہونا ۔
Unicode Noun یونی کوڈ ۔ ایک ۱۶ بٹ کریکٹر اینگوڈنگ سٹینڈرڈ جسے یونی کوڈ کنسورشیم نے ۱۹۸۸ سے ۱۹۹۱ کے درمیان فروغ دیا ۔
Unicolorous Adjective یک رنگ ۔
Unicolour Adjective ایک رنگ کا ۔ یک لونی ۔ یک رنگا ۔
Unicorn Noun ایک افسانوی جانور جس کا جسم گھوڑے کا اور ایک لمبا سینگ ہوتا ہے ۔
Unicorn antelope
Unicorn bird
Unicorn horn Noun سینگ دار وہیل مچھلی ۔
Unicorn plant