English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unilobular | Adjective | (مرضیات) یک گوشک ۔ یک گوشکہ ۔ |
| Unilocular | Adjective | ایک خانے کا ۔ واحد درجہ ۔ واحد درجی ۔ یک جوفہ ۔ |
| Unilocular solitary | Noun | یک غریفی تھیلی |
| Unimaged | Adjective | جس کی شبیہ نہ بنائی گئی ہو ۔ جس کی مورت یا تصویر نہ بنائی گئی ہو ۔ |
| Unimaginable | Adjective | بعید از قیاس ۔ ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ جِسے سوچا بھی نہ جا سَکے ۔ خارَج از قیاس ۔ |
| Unimaginableness | Noun | ناقابلِ تصوّر ہونا ۔ |
| Unimaginative | Adjective | جِس میں تَخَیّل کی کَمی ہو ۔ بے تَخَیّل ۔ |
| Unimaginatively | Adverb | بغیر تخیل سے کام لیے ہوئے ۔ |
| Unimaginativeness | Noun | بے تخیلی ۔ تخیل سے محروم ہونا ۔ |
| Unimagined | Adjective | بے سوچا ہوا ۔ بے تصور کیا ہو ا۔ جسے ابھی سوچا نہ گیا ہو ۔ |
| Unimitated | Adjective | جس کی تقلید یا پیروی نہ کی گئی ہو ۔ جس کی نقل نہ اُتاری گئی ہو ۔ |
| Unimmersed | Adjective | ھسے غوطہ نہ دیا گیا ہو ۔ جس کا بپتسما نہ ہوا ہو ۔ |
| Unimmortal | Adjective | فانی ۔ |
| Unimolecular | Noun | واحد سالموی ، ایک سالمہ والا |
| Unimolecular reaction | یک مالیکیولی تعامل ۔ ایسا تعامل جس میں صرف ایک مالیکیول ملوث ہوتا ہے ۔ | |
| Unimpairable | Adjective | جسے نقصان نہ پہنچایا جاسکے ۔ جسے بگاڑا نہ جا سکے ۔ |
| Unimpaired | Adjective | ثابت ۔ سالم ۔ محفوظ ۔ |
| Unimparted | Adjective | غیر دادہ ۔ غیر عطا کردہ ۔ غیر بخشیدہ ۔ غیر مطلع کردہ ۔ |
| Unimpassioned | Adjective | بے اِشتعال ۔ جو جوش سے حَرکَت میں نہ آۓ ۔ ٹھَنڈا ۔ |
| Unimpeachability | Noun | بے داغ ہونا ۔ الزام سے پاک ہونا ۔ |
| Unimpeachable | Adjective | جس پر حرف نہ رکھا جا سکے ۔الزام سے پاک ۔ بے داغ ۔ |
| Unimpeachableness | Noun | بے داغ ہونا ۔ الزام سے پاک ہونا ۔ |
| Unimpeachably | Adverb | ناقابلِ اعتراض طریقے سے ۔ اس طور پر کہ کوئی حرف نہ رکھ سکے ۔ |
| Unimpeached | Adjective | جس پر حرف نہ رکھا گیا ہو ۔ بے داغ ۔ جس پر الزام نہ لگا ہو ۔ |
| Unimpeded | Adjective | روک ٹوک کے بغیر ۔ جس کا کوئی مزاحم نہ ہو ۔ رکاوٹ کے بغیر ۔ |
| Unimplored | Adjective | جس کی منت سماجت نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unimportance | Noun | عدم اہمیت ۔ |
| Unimportant | Adjective | غیر ضروری ۔ غیر اہم ۔ |
| Unimposing | Adjective | غیر متاثر کُن ۔ جس کا کوئی دبدبہ نہ ہو ۔ جس کا کوئی رعب نہ ہو ۔ |
| Unimposingly | Adverb | کسی رعب داب کے بغیر ۔ کسی دبدبے کے بغیر ۔ کسی دباو کے بغیر ۔ |