unified field theory – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

{طِبیعیات} مُتحِدہ مَساوات سے ظاہِر کیا جانے والا نَظریہ ۔ ایک کوشِش جو آئن سٹائن نے بَرقناطیسی نَظریے ، نَظریہ اضافیت اور نَظریہ کشِش ثَقَل کو مُتحِد کرنے کے لیے کی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

یونیفائڈ فیلڈ تھیوڑی : تھیوری جو مساوات کے ایک ہی سیٹ میں برق مقناطیسی اور کشش ثقل میدانوں کو بیان کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu