English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uniformity of nature Noun یکسانی فطرت ۔
Uniformize Verb یکساں کرنا ۔ ایک طرح کا کرنا ۔
Uniformless Adjective بے یونیفارم کے ۔ یونیفارم نہ پہنے ہوئے ۔
Uniformly Adverb ہموار طور پر ۔ بلا تغیّر و تبدّدل ۔ یکساں طور پر ۔
Uniformness Noun یکسانی ۔ یک رنگی ۔ ایک طرح کا ہونا ۔
Uniforum Noun یونی فورم ۔ اوپن سسٹم پروفیشنلز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن یونیکس کے صارفین اور ایڈمنسٹریٹرز کی ایک تنظیم ۔
Unify Verb متحد کرنا ۔ ایک کرنا ۔ ہم خیال کر دینا ۔
Unifying Adjective ملاکر ایک کرنے والا ۔ ایک کرنے والا ۔ متحد کرنے والا ۔
Unigeniture Noun (دینیات) اکلوتا ہونا ۔ ایک ہی بیٹا رکھنے کا رواج ۔
Uniglandular Noun صرف ایک غدود کو متاثر کرنے والا
Unigravida Noun عورت جو پہلی بار حاملہ ہوئی ہو ۔
Unijugate Adjective یَک جُفت پَتّیا ۔ پَتّیوں کی ایک جوڑی والا ۔ جَیسے کِسی ڈَنڈی کے دونوں طَرَف بِالمُقابِل پَر نُما پَتّیاں ۔
Unila teral contract معاہدہ جس میں محض ایک فریق کو تعمیل کرنا لازم ہو ۔
Unilabiate Adjective (نباتیات و حشریات) واحد لبہ ۔
Unilarian Adjective وحدانی ۔ موحدوں کے نظریے اور عقیدے سے متعلق ۔
Unilateral یکطرفہ ، یک حرفی ۔
Unilateral anesthesia Noun یک جانبی تخدیر
Unilateral contract Noun یک طرفہ معاہدہ ۔
Unilateral leaves Noun یک رخی پتیاں جو تنے یا ڈنٹھل کے صرف ایک طرف ہوں ۔
Unilateralism Noun یَک رُخا نِظام ۔ طَرَفگی ۔ یَک پہلُویت ۔
Unilaterality Noun یک طرفہ ہونا ۔ یک رخا ہونا ۔ ایک ہی جانب یا پہلو ہونا ۔
Unilaterally Adverb ایک ہی رخ پر ۔ یک طرفہ طور پر ۔ ایک ہی فریق کی طرف سے ۔
Unilatural Adjective ایک طرف کا ۔
Unilinear Adjective (ریاضیات) یک خطی ۔
Unilingual Adjective یک زبانی ۔ ایک ہی زبان سے متعلق یا ایک ہی زبان میں ۔
Uniliteral Adjective یک حرفی ۔ صرف ایک حرف پر مشتمل ۔ ایک حرف والا ۔
Unilluminated Adjective جہاں چراغاں نہ ہو ۔ تیرہ و تار ۔ بے نور ۔ روشن ضمیری سے محروم ۔
Unilluminating Adjective دیکھو : Unilluminated منور اور روشن نہ کرنے والا ۔
Unillumined Adjective بے نور باطن ۔ بے بصیرت ۔
Unillustrated Adjective معرّیٰ ۔ بلا تصویر ۔ کتاب ۔ رسالہ وغیرہ جو مصور نہ ہو ۔