English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unicorn shell
Unicorn whale
Unicorneal Adjective واحد القرنیہ ۔
Unicornous Noun ایک شاخ والا
Unicornuate uterus Noun ایک سینگ والا رحم
Unicostate Adjective ایک پسلی کا ۔
Unicum Noun واحد بچا ہوا نمانہ ۔
Unicursal Adjective (ریاضیات )یک سمتی ۔
Unicurspidate Adjective جس میں ایک نوک یا سرا ہو ۔
Unicuspid Noun, Adjective یک سنِّی ۔ جس کا ایک باہر نکلا ہوا دانت ہو ۔ ایک نوک والا دانت ۔
Unicycle Noun مونو سائیکَل ۔ یَک پَہیہ گاڑی ۔ پَیڈلوں سے چَلانے والی گاڑی ۔ بازی گَر رَسّی پر چَلانے کے لیے اِستعمال کَرتے ہیں ۔
Unicyclist Noun مونو سائیکَل سَوار ۔ ایک پَہیے کا سائیکَل چَلانے والا ۔
Unidactyl Noun ایک انگلی والا ، یک انگشتہ ، وحید الاصبح
Unidead
Unidead
Unideal Adjective غیر مثالی ۔ بے مثالی ۔ بغیر کسی مثال کے ۔
Unidentifiable Adjective نا قابلِ شناخت ۔ جو پہچاننے کے قابل نہ ہو ۔ نا قابلِ تصدیق ۔
Unidentified Adjective بے شَناخت ۔ غَیر شَناخت شُدَہ ۔ جِس کی شَناخت نہ کی گئی ہو ۔
Unidimensional Adjective یک بعدی ۔ یک سمتی ۔ ایک طرف والا ۔ خاص سمت والا ۔
Unidimensional scale measurement Adjective تعلیمی تحقیق میں ایک ہی متغیر کی پیمایش کی کوشش ۔
Unidiomatic Adjective کسی زبان کے محاورے کے خلا ف ۔
Unidiomatically Adverb غیر محاوراتی طور پر ۔
Unidirectional Adjective جِس کی ایک جہت ہو ۔ جو ایک ہی جہت میں حَرکَت کَرے ۔
Unidirectional current Noun یک سمتی رو ۔
Unidirectionality Noun یک سمتیت ۔یک سمتی ہونے کی حالت ۔ یک سمتی شکل ۔
Unidirectionally Adverb یک سمتی انداز میں ۔ یک سمتی حالت میں ۔ یک سمتی حالت کے مطابق ۔
Unidistributed zero غیر منقسمہ صفر ۔
Unidolatrous Adjective غیر بت پرستانہ ۔
Unifaceunifaced
Unifacial Adjective یک رُخا ۔