English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unfaithfully Adverb نمک حرامی ۔ بے وفائی ۔ غیر مطابق اصل ہونا ۔
Unfaithfulness Noun بے وَفائی ۔ دَغابازی ۔ وَعدَہ شِکنی ۔
Unfallen Adjective بے گرا ہوا ۔ جس کا زوال نہ ہوا ہو ۔ جو گرا نہ ہو ۔
Unfaltering Adjective نہ ڈَگمَگانے والا ۔ نہ جھِجھَکنے والا ۔ غَیر مُتذَبذَب ۔ مُصَمَّم ۔
Unfalteringly Adverb ثابت قدمی سے یقین سے ۔ اعتماد سے ۔ ارادے سے ۔ پُختہ ارادے سے ۔
Unfamed Adjective غیر مشہور ۔غیر معروف ۔
Unfamiliar Phrase بے خبر ، نا آشنا ۔
Unfamiliarity Noun غَیر مانُوسیت ۔ ناواقفیت ۔ اجنبیت ۔
Unfamiliarized Adjective اجنبی غیر مانوس ۔ غیر عادی ۔
Unfamiliarly Adverb غَیر مانُوس طَور پَر ۔ اجنبیت کے ساتھ ۔ ناواقفیت کے انداز سے ۔
Unfanatical Adjective غیر متشددانہ ۔
Unfancied Adjective کوئی ٹیم ۔ گُھڑ دوڑ کا گھوڑا وغیرہ جس کے جیتنے کے امکانات بہت کم ہوں ۔
Unfantastic Adjective جو عجیب و غریب نہ ہو ۔
Unfashion Verb مروجّہ فیشن کے خلاف بنانا ۔ فیشن کو بگاڑنا۔
Unfashionable Adjective خَلافِ چَلَن ۔ مَقبُول طَرز کے خَلاف ۔ لِباس یا عادات میں مَروَجَّہ فیشَن کے غَیر مُطابَق ۔
Unfashionableness Noun مروجّہ فیشن کے غیر مطابق ہونا ۔ خلاف فیشن ہونا ۔
Unfashionably Adverb غیر فیشن پسندانہ طریقے سے ۔
Unfashioned Adjective جسے مناسب شکل نہ دی گئی ہو ۔ بے ڈول ۔ بے ہنگم ۔
Unfaste Verb کھولنا ۔
Unfasted Verb کھولا ۔
Unfasten ڈھیلا کرنا کھولنا ۔
Unfastenable Adjective جو کھولا جا سَکے ۔ جو بَندِش سے آزاد کیا جاسَکے ۔
Unfastened Adjective جسے گرہ نہ دی گئی ہو ۔ بند نہ کیا گیا ہو ۔ باندھا نہ گیا ہو ۔ جو ڈھیلا یا الگ ہو گیا ہو ۔ جس کی گرہیں یا بند کھل گئے ہوں ۔
Unfastener Adjective کھولنے والا شَخص ۔ بَندِش سے آزاد کَرنے والا ۔
Unfastidious Adjective لا پروا ۔ غیر نفاست پسند ۔ بے سلیقہ ۔
Unfathered Adjective بے باپ کا ۔ ناجائز ۔ حرامی ۔ پدر سے لا علم ۔
Unfatherliness Noun غیر ابوبیت ۔ یتیم ہونے کی حالت ۔ باپ کی شفقت سے محروم ہونے کی حالت ۔
Unfatherly Adjective غیر پدرانہ ۔شفقتِ پدری کے منافی ۔ باپ کی شفقت سے محروم ۔
Unfathomable Adjective لاانتہا ۔ اتھاہ ۔ جس کی تھاہ نہ ملے ۔ (گہرائی) جسے ناپہ نہ جا سکے ۔
Unfathomableness Noun اتھاہ ہونا ۔ ناقابلِ ادراک و فہم ہونا ۔