English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unextinguishable Adjective جو بھجایا نہ جا سکے ۔ جسے ماند نہ کیاجا سکے ۔ جسے فنا نہ کیا جاسکے ۔
Unextinguishableness Noun فنا نا پذیری ۔
Unextinguishably Adverb ناقابِلِ فنا طور پر ۔
Unextirpated Adjective بیخ و بن سے نہ اکھاڑا ہوا ۔ غارت نہ کیا ہو ا۔
Unextorted Adjective جو اینٹھا نہ گیا ہو ۔ جو حاصل نہ کیا گیا ہو ۔
Uneyed Adjective بے دیکھا ہوا ۔ جس پر نگاہ نہ ڈالی گئی ہو ۔
Unface Verb چہرے کو ننگا کرنا ۔ چہرے سے نقاب ہٹانا ۔
Unfaceable Adjective جس کا سامنا نہ کیا جا سکے ۔ جس کا مقابلہ نہ کیا جا سکے ۔ جس کے برابر نہ لڑا جا سکے ۔
Unfadable Adjective جو کبھی نہ مٹے ۔ ان مٹ ۔ لازوال ۔ دائمی ۔
Unfaded Adjective تازہ ۔ شگفتہ ۔ غیرپژمردہ ۔ بے مرجھایا ہوا ۔
Unfading Adjective کبھی نہ مٹنے والا ۔ کبھی نہ مرجھانے والا ۔
Unfadingly Adverb لازوال طور پر ۔ بے مرجھائے ہوئے ۔
Unfadingness Noun بقائے دوام ۔ لازوال ہونا ۔
Unfailing Adjective یَقینی ۔ مَدام ۔ جو کَبھی دَغا نہ دے ۔ ہَمیشَہ اُمید کو پُورا کَرنے والا ۔ لامحدُود ۔
Unfailing companion Idiom ہر جگہ ساتھ دینے والے ۔
Unfailingly Adverb یَقینی طَور پَر ۔ نہایت وَفاداری سے ۔ اِس طَرح سے کہ کَبھی خَتَم نہ ہو ۔
Unfailingness Noun یَقینی پَن ۔ اِنتہائی وَفاداری ۔ لامحدُودیت ۔ ناواجَب ۔ خائن ۔
Unfaimess Noun نامُناسبَت ۔ بے اِنصافی ۔ عدَم یَکسانیت ۔
Unfain Adjective (قدیم یا بولی) نا خوش ۔
Unfair Adjective جانبدار ۔ غیر مصنف ۔
Unfair advantage نامناسب فائدہ ، وہ فائدہ جو نادرست طریقوں سے حاصل کیا جائے ۔
Unfair competition Noun نا مناسب مقابلہ ۔
Unfair dealing بد معاملگی ، بد سلوکی ۔
Unfair descrimination نامناسب تفریق ۔
Unfair means غیر مناسب ذرائع ۔
Unfair practice نامناسب عمل یا معمول ۔
Unfairly Adverb نامُناسَب طَور پَر ۔ غَیر مُنصَفانَہ طَور پَر ۔ ناواجَب طَور سے ۔ غَیر یَکساں طَور پَر ۔
Unfairness Noun دھاندلی ۔ نا جائز عمل ۔ غیر منصفانہ طریقہ ۔
Unfaithfuiness Noun بے وفائی کا وہم
Unfaithful Adjective بے وَفا ۔ بے ایمان ۔ دَغا باز ۔ وَعدَہ شِکَن ۔ وَعدَہ وَفا نہ کَرنے والا ۔ قَسَم پُوری نہ کَرنے والا ۔