unfathomable – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لاانتہا ۔ اتھاہ ۔ جس کی تھاہ نہ ملے ۔ (گہرائی) جسے ناپہ نہ جا سکے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اتھاہ ۔ جِس کی تھاہ مَعلُوم نہ کی جا سَکے ۔ اِنتہائی گہرائی کے باعث نہ ناپا جا سَکنے والا ۔ جِس کا اَدراک نہ کیا جا سَکے ۔ لا اِنتہا ۔ عمیق ۔ بے حَد گہرا ۔

🔹 Roman Urdu