English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unfathomably Adverb اتھاہ کے طور پر ۔ اس طرح سے کہ تھاہ نہ ملے ۔ ناقابلِ حل طور پر ۔
Unfathomed Adjective جس کی تھاہ کا یقینی طور پر اندازہ نہ کیا گیا ہو ۔ جسے پوری طرح دیکھا بھالا نہ گیا ہو ۔
Unfatiguable Adjective ان تھک ۔
Unfatigued Adjective بے تھکا ہوا ۔ غیر ماندہ ۔ غیر کمزور ۔
Unfatiguing Adjective نہ تھکنے والا ۔ کمزور نہ کرنے والا ۔
Unfaulty Adjective بے عیب ۔ غیر ناقص ۔ مکمل ۔
Unfavourable Adjective نامساعد ہونا ۔ ناموافق ہونا ۔ ناسازی ۔
Unfavourable balance of payments Noun ناموافق توازن ادائیگی ۔
Unfavourable balance of trade نا موافق توازن تجارت ۔
Unfavourableness Noun ناساز گار پَن ۔ نامَوافقَت ۔
Unfavourably Adjective خلاف ، مخالفانہ ، ناموافق طور پر ، ناساز گار طور پر ۔
Unfavoured Adjective جس پر التفات نہ کیاگیا ہو ۔ لطف و کرم سے محروم ۔
Unfavouring Adjective نامہربان ۔
Unfavourite Adjective نہایت نا پسندیدہ ۔ قابل نفرین ۔ نا پسند کیا جانے والا عمل ۔ قابلِ نفرت کام ۔
Unfazed Adjective بے پروا ۔ جو کسی بات کو خاطر میں نہ لائے ۔ خوش باش ۔
Unfeared Adjective جس سے خوف نہ ہو ۔
Unfearful Adjective غیر مہیب ۔ غیر خوفناک ۔ بے ڈرا ہوا۔
Unfearfully Adverb غیر مہیب طور پر ۔ بے سہمے ہوئے ۔
Unfearing Adjective بے خوف ۔
Unfearingly Adverb بے خوفی سے ۔
Unfeasible Adjective ناقابلِ عمل ۔ نا ممکن العمل ۔ جو عمل کرنے کے قابل نہ ہو ۔
Unfeather Verb پر نوچنا ۔
Unfeathered Adjective بے بال و پر ۔ مُنڈا ہوا۔
Unfeatured Adjective بے وضع ۔ بے ڈول ۔ بے ہئیت ۔ بے خط وخال ۔
Unfeaxible Adjective ناقابل عمل ۔
Unfecundated Adjective غیر حاملہ ۔ غیر ثمرور ۔
Unfed Adjective جسے کھانا نہ کھلایا گیا ہو ۔ غذا سے محروم ۔ بھوکا شخص ۔
Unfeed Adjective بے انعام ۔ جسے بخشش نہ دی جائے ۔
Unfeeling Adjective غیر ہمدردانہ ۔ احساس سے عاری ۔ سنگ دل ۔ حِس یا حسّاسیت سے محروم ۔ بے حس ۔ جذبات سے عاری ۔
Unfeelingly Adverb بے حسی سے ۔ سخت دلی سے ۔ بے دردی سے ۔