English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unexpended | Adjective | صرف نہ کیا ہو ا۔ خرچ نہ کیا ہوا ۔ |
| Unexpensive | Adjective | سستا ۔ ارزاں ۔ کم خرچ ۔ غیر قیمتی ۔ غیر خرچیلا ۔ |
| Unexpensively | Adverb | سستے طور پر ۔ کم خرچی سے ۔ |
| Unexpensiveness | Noun | کم خرچی ۔ سستا ہونا ۔ کم قیمت ہونا ۔ |
| Unexperienced | Adjective | ناتجربہ کار ۔ |
| Unexperimented | Adjective | تجربہ نہ کیا ہوا ۔ تجربے سے نہ آزمایا ہوا ۔ |
| Unexpiated | جس کا کفارہ نہ ادا کیا گیا ہو ۔ | |
| Unexpired | Adjective | جس کی میعاد ابھی ختم نہ ہوئی ہو ۔ جس کی میعاد ابھی باقی ہو ۔ جو چیز ابھی خراب نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unexpired sentence | نامکمل سزا ، متفضی سزا ، بقیہ سزا ۔ | |
| Unexplainable | Adjective | ناقابل توجیہہ ۔ جو تفصیل بتانے کے قابل نہ ہو ۔ جس کا بتانا ضروری نہ ہو ۔ |
| Unexplained | Adjective | جس کی وضاحت نہ کی گئی ہو ۔ جس کی تفصیل نہ بتائی گئی ہو ۔ جس کی تشریح نہ کی گئی ہو ۔ |
| Unexplicated | Adjective | غیر توضیح کردہ ۔ |
| Unexplicit | Adjective | غیر صریح ۔ غیر واضح ۔ |
| Unexplicitly | Adverb | غیر واضح طور پر ۔ غیر صریح طریقے سے ۔ |
| Unexploded | Adjective | بم وغیرہ جو پھٹا نہ ہو ۔ بم کے پھٹنے سے پہلے کی حالت ۔ نا چلا ہوا پٹاخہ ۔ |
| Unexploited | Adjective | وسائل وغیرہ جن کو کام میں نہ لایا گیا ہو ۔ وہ وسائل جن کو بروئے کار نہ لایا گیا ہو ۔ |
| Unexplored | Adjective | غیر متحقق ۔ نامعلوم ۔ جس کے جغرافیائی حالت کی تفتیش و تلاش نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unexposed | Adjective | جو ہوا روشنی خطرے وغیرہ کی زد میں نہ ہو ۔ جو آشکار نہ ہوا ہو ۔ |
| Unexpressed | Adjective | جس کا اظہار نہ ہوا ہو یا جسے ظاہر نہ کیا جائے ۔ خدشات جن کا اظہار نہ ہوا ۔ |
| Unexpressible | Adjective | ناقابلِ اظہار ۔ ناقابِلِ بیان ۔ جس کا اظہار و بیان ممکن نہ ہو ۔ |
| Unexpressive | Adjective | غیر مظہر ۔ معنی سے عاری ۔ |
| Unexpressively | Adverb | غیر مظہر طور پر ۔ |
| Unexpressiveness | Noun | غیر مظہر ہونا ۔ معنی سے عاری ہونا ۔ |
| Unexpunged | Adjective | بے نکالا ہوا ۔ بے مٹایا ہوا ۔ غیر خارج شدہ ۔ غیر قلم زد ۔ |
| Unexpurgated | Adjective | خصوصاً متن وغیرہ ۔ غیر حذف شدہ ۔ حرف بحرف ۔ مکمل ۔ |
| Unextended | Adjective | بے پھیلا ہوا۔ جس میں توسیع یا اضافہ نہ ہوا ہو ۔ |
| Unextendedly | Adverb | بے پھیلے ہوئے ۔ |
| Unextendedness | Noun | بے پھیلا ہوا ہونا۔ بے جسامت کا ہونا ۔ |
| Unextenuated | Adjective | (جرم ؛ معصیت وغیرہ) کم نہ کیا ہوا ۔ ہلکا نہ کیا ہو ا۔ گھٹایا نہ ہو ۔ |
| Unextinct | Adjective | بے بھجا ہو ا۔ (آگ ؛ آتش فشاں وغیرہ) |